اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا کراچی میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی مذمت کر تے ہو ئے کراچی میں ہر قیمت پر امن و استحکام کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے رات کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے سند ھ کی حکومت کو ہدایت کی کہ ایسے واقعات کے دوبارہ رونما ہونے کی روک تھام کیلئے صوبائی دارالحکومت میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں۔نواز شریف نے واقعے سے متعلق رپورٹ بھی طلب کی ہے اور پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ضروری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جو امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…