پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسڑیلیااورپاکستان کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون پراتفاق

datetime 7  مئی‬‮  2015

آسڑیلیااورپاکستان کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون پراتفاق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دو طرفہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں اور سہولت کاروں… Continue 23reading آسڑیلیااورپاکستان کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون پراتفاق

آصف زرداری کی سابق افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

datetime 7  مئی‬‮  2015

آصف زرداری کی سابق افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

کابل (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری افغان رہنماﺅں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے کے سلسلے میں بات چیت کےلئے کابل پہنچ گئے پاکستانی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بتایاکہ پاکستانی سفیر ابرار حسین اور دوسرے سفارتکار بھی استقبال کےلئے… Continue 23reading آصف زرداری کی سابق افغان صدرحامد کرزئی سے ملاقات

ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں ،آسڑیلوی وزیرخارجہ

datetime 7  مئی‬‮  2015

ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں ،آسڑیلوی وزیرخارجہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔… Continue 23reading ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں ،آسڑیلوی وزیرخارجہ

آرمی چیف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کی ملاقات

datetime 7  مئی‬‮  2015

آرمی چیف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امریکی کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان کی سکیورٹی کی صورتحال پر… Continue 23reading آرمی چیف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل کی ملاقات

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 7  مئی‬‮  2015

بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔وزارت خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے بھارت کو بارہا یہ باور کرایا ہے کہ وہ… Continue 23reading بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

جوڈیشل کمیشن کی ن لیگ کو گواہوں کی فہرست سوموار تک پیش کرنے کی ہدایت

datetime 7  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی ن لیگ کو گواہوں کی فہرست سوموار تک پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے مسلم لیگ ن کو گواہوں کی فہرست پیر کے روز تک پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ، چیف جسٹس ناصرالملک کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ کمیشن اپنی کارروائی مکمل کرے اور گواہوں کے بیان ریکارڈ اور د ان پر جلد از جلد جرح مکمل ہو سکے ۔ الیکشن… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی ن لیگ کو گواہوں کی فہرست سوموار تک پیش کرنے کی ہدایت

پاکستان ، مالدیپ کاتعلیم ،صحت او ردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،یادداشتوں پر دستخط

datetime 7  مئی‬‮  2015

پاکستان ، مالدیپ کاتعلیم ،صحت او ردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور مالدیپ نے تعلیم ،صحت،منشیات کی روک تھام اور عوامی رابطوں اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ،دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے اور یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔جمعرات کے روزیہاں وزیر اعظم ہاﺅس میں منعقدہ یادداشتوں تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading پاکستان ، مالدیپ کاتعلیم ،صحت او ردیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،یادداشتوں پر دستخط

سعد رفیق نے ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2015

سعد رفیق نے ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این اے 125 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے جس میں یہ موقف دیا گیا ہے کہ حلقے میں امیدوار کی جانب سے کوئی دھاندلی نہیں کی گئی اور نہ ہی ثابت ہوئی، پولنگ میں غلطیاں پولنگ عملے کی لا پرواہی… Continue 23reading سعد رفیق نے ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

میرا گورنر کی حیثیت سے تقرر جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے تحفہ ہے، رفیق رجوانہ

datetime 7  مئی‬‮  2015

میرا گورنر کی حیثیت سے تقرر جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے تحفہ ہے، رفیق رجوانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے نئے گورنرسینیٹر رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ سینٹ میں گزرا ہوا وقت ایک یادگار کی حیثیت رکھتا ہے ، میرا تقرر جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے ، صوبے کے عوام کے حقوق کیلئے سیاسی چپقلش کے خاتمے کیلئے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرونگا ان… Continue 23reading میرا گورنر کی حیثیت سے تقرر جنوبی پنجاب کے عوام کیلئے تحفہ ہے، رفیق رجوانہ