راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آسٹریلوی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آسٹریلوی وزیرخارجہ جولی بشپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دفاع، سیکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ آسٹریلوی وزیر خارجہ نے آپریشن ضرب عضب میں سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا۔
ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں ،آسڑیلوی وزیرخارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































