پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیپال میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آنا شروع ہو گئی

datetime 6  مئی‬‮  2015

نیپال میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں آہستہ آہستہ زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد رقم درکار ہے۔ نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بدبو اور تعفن کے باعث لوگ ماسک لگا کر روزمرہ کے کاموں میں… Continue 23reading نیپال میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آنا شروع ہو گئی

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

datetime 6  مئی‬‮  2015

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

اسلام ا باد( نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر کر دی ، عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیٹی بنا کر حکومت نے غیر قانونی کام کیا۔جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

ہٹ اینڈ رن کیس، سلمان خان کےخلاف تمام الزامات ثابت ، مجرم قرار

datetime 6  مئی‬‮  2015

ہٹ اینڈ رن کیس، سلمان خان کےخلاف تمام الزامات ثابت ، مجرم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی عدالت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں بالی ووڈ اداکارسلمان خان کو مرکزی مجرم قرار دیدیا ہے،سلمان خان فیصلہ سننے کے بعد عدالت میں روپڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی عدالت میں ہٹ اینڈ رن کیس کی سماعت ہوئی ، بھارتی اداکار سلمان خان اپنے دوستوں اور لواحقین کے ہمراہ عدالت پہنچے… Continue 23reading ہٹ اینڈ رن کیس، سلمان خان کےخلاف تمام الزامات ثابت ، مجرم قرار

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

datetime 6  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد ا صف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

دہشتگردی ”را “کے ملوث ہونے کا سخت نوٹس،متعلقہ اداروں کو کارروائی کا حکم

datetime 5  مئی‬‮  2015

دہشتگردی ”را “کے ملوث ہونے کا سخت نوٹس،متعلقہ اداروں کو کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہری علاقوں میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے حمایتوں کےخلاف ایکشن لیا جائے جبکہ… Continue 23reading دہشتگردی ”را “کے ملوث ہونے کا سخت نوٹس،متعلقہ اداروں کو کارروائی کا حکم

رینجرز کا کراچی آپریشن اگلے مرحلے میں لے جانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015

رینجرز کا کراچی آپریشن اگلے مرحلے میں لے جانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رینجرز نے کراچی آپریشن کو اگلے مرحلے میں لے جانے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام ونگز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے کراچی میں جرائم پیشہ افراد… Continue 23reading رینجرز کا کراچی آپریشن اگلے مرحلے میں لے جانے کا فیصلہ،تفصیلات جاری

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں اہم اقدامات کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2015

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں اہم اقدامات کا اعلان

کوہستا ن/بشام(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن صرف انتخابات نہیں ، انقلاب ہوگا، کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بک رہا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے ،یورپ میں کوئی درخواستیں لے کر کسی کے پیچھے نہیں پھرتا پاکستان اسلام کے نام… Continue 23reading عمران خان کا خیبر پختونخوا میں اہم اقدامات کا اعلان

این اے 125اور پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015

این اے 125اور پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور( نیوزڈیسک )الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج جاویدرشید محبوبی نے این اے 125اور ذیلی حلقہ پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعدرفیق اور میاں نصیر بدیانتی کے مرتکب نہیں پائے گئے جبکہ الیکشن عملے کے خلاف بھی سازش اور دھوکہ دہی… Continue 23reading این اے 125اور پی پی 155دھاندلی کیس کا 80صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

جوڈیشل کمیشن کی الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کودستاویزات پرتحریری اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت

datetime 5  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کودستاویزات پرتحریری اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی لیگل ٹیم کے سربراہ شاہد حامد نے جوڈیشل کمیشن سے استدعا کی ہے کہ حلقے کھولنے ہیں تو پورے ملک سے کھولے جائیں،کون سے حلقے کھولیں جائیں ، فیصلہ اعتزاز احسن نہیں خود جوڈیشل کمیشن کرے۔ منگل کو یہاں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کودستاویزات پرتحریری اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت