ڈیرہ غازی خان میں سکول پر حملہ ، گارڈشہید، پولیس اور حملہ آوروں میں مقابلہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نواحی علاقے سروروالی میں گورنمنٹ ہائی سکول پر حملے کے نتیجے میں سکول گارڈ جاں بحق ہوگیاجبکہ مسلح افراد کلاس روم کی طرف بڑھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دوسے تین مسلح افراد سکول میں گھسے اور داخل ہوتے ہی گیٹ پر موجود گارڈ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان میں سکول پر حملہ ، گارڈشہید، پولیس اور حملہ آوروں میں مقابلہ جاری