اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

”را سے مدد“ الطاف حسین سے تحریری معافی نامہ لینے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2015

”را سے مدد“ الطاف حسین سے تحریری معافی نامہ لینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کے ”را سے مدد لینے کے بیان“ پر ” تمام سیاسی جماعتیں“ایم کیو ایم پر برس پڑیں جبکہ مذہبی جماعتوں نے تو باقاعدہ پاک فوج کے حق میں بیانات کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلیاں نکالنے… Continue 23reading ”را سے مدد“ الطاف حسین سے تحریری معافی نامہ لینے کا فیصلہ

الطاف حسین کی تقریر کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور

datetime 2  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کی تقریر کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ، قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف سخت کارروائی اور ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے۔ بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی 14 ارکان کی دستخط… Continue 23reading الطاف حسین کی تقریر کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں مذمتی قرار داد منظور

الطاف کےخلاف کارروائی اور ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے، بلوچستان اسمبلی کی متفقہ قرارداد

datetime 2  مئی‬‮  2015

الطاف کےخلاف کارروائی اور ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے، بلوچستان اسمبلی کی متفقہ قرارداد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پاک فوج کے خلاف بیان پرایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی ،ایوان کاالطاف حسین کے خلاف کارروائی اور ایم کیو ایم پارٹی پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا… Continue 23reading الطاف کےخلاف کارروائی اور ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے، بلوچستان اسمبلی کی متفقہ قرارداد

باجو ڑ، اخونزادہ چٹان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،صدر ،وزیر اعظم کی مذمت

datetime 2  مئی‬‮  2015

باجو ڑ، اخونزادہ چٹان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،صدر ،وزیر اعظم کی مذمت

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، قافلے میں موجود 2 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں،صدر ،وزیر اعظم نے حملے کی شدید مذمت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقے سالارزئی میں ماندل کے مقام پر دہشت… Continue 23reading باجو ڑ، اخونزادہ چٹان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،صدر ،وزیر اعظم کی مذمت

ریاض : النظیم میں ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، 5 پاکستانی جاں بحق

datetime 2  مئی‬‮  2015

ریاض : النظیم میں ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، 5 پاکستانی جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر ریاض کے علاقہ النظیم میں واقعہ ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے باعث فلیٹ میں موجود 5 پاکستانی جاں بحق ہو گئے. محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے تاہم فلیٹ میں موجود دیگر پاکستانیوں کو با حفاظت… Continue 23reading ریاض : النظیم میں ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، 5 پاکستانی جاں بحق

آئندہ پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین

datetime 2  مئی‬‮  2015

آئندہ پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی پارٹی چھوڑنے کی بات نہیں کریں گے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پارٹی کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ انہوں نے پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات ہمیشہ رہنماﺅں… Continue 23reading آئندہ پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 39قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 2  مئی‬‮  2015

سینٹرل جیل اڈیالہ میں 39قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل اڈیالہ میں پھانسی کی سزاوں پرعملدرآمدکاتیسرامرحلہ مئی کے پہلے عشرہ سے شروع ہورہاہے۔جیل میں39 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں ایوان صدر سے مرحلہ وارمستردہوکرجیل پہنچ گئیں جبکہ جیل حکام نے ایسے تمام پھانسی کے منتظرقیدیوں کوپھانسی گھاٹ کے قریب پھانسی سیل میں منتقل کردیاہے اوران کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراءکیلئے مرحلہ… Continue 23reading سینٹرل جیل اڈیالہ میں 39قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

بھارت جموں و کشمیر چھوڑدے، پاکستان آزاد کشمیر چھوڑ دےگا، علی گیلانی

datetime 2  مئی‬‮  2015

بھارت جموں و کشمیر چھوڑدے، پاکستان آزاد کشمیر چھوڑ دےگا، علی گیلانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سے اپیل کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے ،بھارت جموں کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرے اور پاکستان آزاد کشمیر سے پاک فوج کی انخلاءکو یقینی بنائے گا،وادی میں بھارتی… Continue 23reading بھارت جموں و کشمیر چھوڑدے، پاکستان آزاد کشمیر چھوڑ دےگا، علی گیلانی

الطاف نے ملک دشمن زبان استعمال کی ،تلافی معافی سے ممکن نہیں ،عرفان صدیقی

datetime 2  مئی‬‮  2015

الطاف نے ملک دشمن زبان استعمال کی ،تلافی معافی سے ممکن نہیں ،عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ملک دشمن زبان استعمال کی اور دشمنوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا،بعض غلطیوں کی تلافی محض معافی سے ممکن نہیں ہے،اقتصادی راہداری منصوبہ صرف ایک سڑک کانام نہیں ہے،راہداری منصوبے سے چاروں صوبوں کوفائدہ ہوگااور ملک میں خوشحالی آئیگی… Continue 23reading الطاف نے ملک دشمن زبان استعمال کی ،تلافی معافی سے ممکن نہیں ،عرفان صدیقی