اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کا نفرت انگیز تقریر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کیلئے پیمرا کو خط

datetime 1  مئی‬‮  2015

حکومت کا نفرت انگیز تقریر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کیلئے پیمرا کو خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے پیمرا کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں گزشتہ روز بعض ٹی وی چینلز پر تقریر نشر کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے قائم مقام چیرمین پیمرا کے نام خط بھیجے گئے… Continue 23reading حکومت کا نفرت انگیز تقریر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کیلئے پیمرا کو خط

الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات پولیس نے طلب کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات پولیس نے طلب کرلی

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں، اعلیٰ پولیس حکام عدالت سے27 سال قید کی سزا کے فیصلوں کی کاپی بھی حاصل کرلی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے متنازع بیان کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام نے ان کیخلاف درج… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات پولیس نے طلب کرلی

حکومت الطاف حسین کامعاملہ برطانیہ کے سامنے آٹھائے،عمران خان

datetime 1  مئی‬‮  2015

حکومت الطاف حسین کامعاملہ برطانیہ کے سامنے آٹھائے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمےن عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسےن کی جانب سے نفرت انگےز تقرےر کے ذرےعے کارکنان کو اسلحہ اٹھانے اور تشدد پر اکسانے پر وزےراعظم نواز شرےف کی خاموشی پر انتہائی حےرت اور تشوےش کا اظہار کےا ہے، حکومت متحدہ قومی موومنٹ جےسی سےاسی جماعت کے… Continue 23reading حکومت الطاف حسین کامعاملہ برطانیہ کے سامنے آٹھائے،عمران خان

الطاف حسین نے را سے مدد مانگ کرغداری کی ،شہبازشریف

datetime 1  مئی‬‮  2015

الطاف حسین نے را سے مدد مانگ کرغداری کی ،شہبازشریف

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے مدد طلب کر نے کے بیان میں قومی مقاصد سے غداری کی ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading الطاف حسین نے را سے مدد مانگ کرغداری کی ،شہبازشریف

سکیورٹی اداروں پر تنقید مجرموں کی پشت پناہی کے مترادف ہے، پرویز رشید

datetime 1  مئی‬‮  2015

سکیورٹی اداروں پر تنقید مجرموں کی پشت پناہی کے مترادف ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے سیاست نہیں کررہے ہیں لہٰذا ان پر بلا جواز تنقید مجرموں کی پشت پناہی کے مترادف ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ کراچی کو منظم جرائم پیشہ افراد سے آزاد… Continue 23reading سکیورٹی اداروں پر تنقید مجرموں کی پشت پناہی کے مترادف ہے، پرویز رشید

الطاف حسین کافوج مخالف بیان،قانونی چارہ جوئی کرینگے،آئی ایس پی آر

datetime 1  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کافوج مخالف بیان،قانونی چارہ جوئی کرینگے،آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ترجمان پاک فوج نے الطاف حسین کے فوج کے حوالے سے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کا بیان بے ہودہ اورغیرضروری ہے اور فوجی قیادت سے متعلق اس طرح کے بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب… Continue 23reading الطاف حسین کافوج مخالف بیان،قانونی چارہ جوئی کرینگے،آئی ایس پی آر

کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

میر علی / پشاور (نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں کراچی کے حالت بہتر ہوگئے ہیں اور شہر سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے۔پشاور میں بارشوں سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم… Continue 23reading کراچی سے ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری اور تخریب کاری تقریباً ختم ہوچکی ہے، وزیر اعظم

وزیرستان میں جارحیت اور دہشت گردی ختم کر دی ،نواز شریف

datetime 1  مئی‬‮  2015

وزیرستان میں جارحیت اور دہشت گردی ختم کر دی ،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں جارحیت اور دہشت گردی ختم کر دی گئی ہے ، پاک فوج کی لازوال قربانیوں سے علاقے میں امن قائم کر دیا ہے ،اب کسی دہشت گرد کو شمالی وزیرستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،پاک… Continue 23reading وزیرستان میں جارحیت اور دہشت گردی ختم کر دی ،نواز شریف

وزارت داخلہ کا صولت مرزا کی پھانسی موخررکھنے کا فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

وزارت داخلہ کا صولت مرزا کی پھانسی موخررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارتِ داخلہ نے پھانسی کے سزا یافتہ مجرم صولت مرزا کی پھانسی موخر کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مچھ جیل حکام نے صولت مرزا کی پھانسی کی سزا پرعملدرآمد کے لئے وزارتِ داخلہ سے بلیک وارنٹ جاری کرنے کے لئے درخواست کی تھی۔وزارتِ داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ صولت… Continue 23reading وزارت داخلہ کا صولت مرزا کی پھانسی موخررکھنے کا فیصلہ