اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی ،کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی ،4 دہشت گرد ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2015

کراچی ،کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی ،4 دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک )بلدیہ اتحاد ٹاون میں کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ گارڈن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان سوات کے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ، دستی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ گارڈن انسداد دہشت سیل کی… Continue 23reading کراچی ،کاﺅنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی ،4 دہشت گرد ہلاک

کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاریاں ،معروف شخصیات کی گرفتاری کا امکان

datetime 3  مئی‬‮  2015

کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاریاں ،معروف شخصیات کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایک قومی اخبا ر کی رپورٹ کے مطابق 10مئی کے بعد کراچی آپریشن کے نئے اور انتہائی سخت مرحلے کا آغاز ہوگا۔گرفتار جرائم پیشہ افراد کے اعترافی بیانات کی روشنی میں بعض مشہہور اور معروف شخصیات کی گرفتاریاں ہوسکتی ہیں ۔ذرائع نے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپے میں پکڑے جانے والے سزا… Continue 23reading کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے کی تیاریاں ،معروف شخصیات کی گرفتاری کا امکان

بدین:ذوالفقار مرزاکا تھانے پر دھاوا، ڈی ایس پی سے تلخ کلامی

datetime 3  مئی‬‮  2015

بدین:ذوالفقار مرزاکا تھانے پر دھاوا، ڈی ایس پی سے تلخ کلامی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کل کے قانون کے رکھوالے نے قانون ہاتھ میں لے لیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوشش پر ذوالفقار مرزانے بدین میں تھانے پر دھاوا بول دیا۔ بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حمایتی کی گرفتاری کی کوشش کے بعدذوالفقارمرزانے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ بازاربندکرادیئے اورتھانہ پہنچ گئے۔ ذوالفقارمرزا نے ڈی ایس پی بدین… Continue 23reading بدین:ذوالفقار مرزاکا تھانے پر دھاوا، ڈی ایس پی سے تلخ کلامی

سندھ آپریشن کے دوسرے مرحلے میں بعض وزرا ءاور سیاستدانوں کیخلاف کارروائی ہوگی

datetime 3  مئی‬‮  2015

سندھ آپریشن کے دوسرے مرحلے میں بعض وزرا ءاور سیاستدانوں کیخلاف کارروائی ہوگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابقسندھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوسرے اور نازک مرحلے میں بعض صوبائی وزراء سمیت اعلیٰ سیاست دانوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ اس کے علاوہ اربوں روپے کی کرپشن اور زمینوں پر قبضوں میں ملوث بیورو کریٹس اور صحافیوں پر بھی ہاتھ… Continue 23reading سندھ آپریشن کے دوسرے مرحلے میں بعض وزرا ءاور سیاستدانوں کیخلاف کارروائی ہوگی

جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

datetime 3  مئی‬‮  2015

جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا ، دہشتگردوں نے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو اچانک نشانہ بنایا جس کے باعث فورسز کو فوری جوابی کارروائی کا موقع نہ مل… Continue 23reading جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

نیپالی فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا کا پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

نیپالی فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا کا پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا نے نیپال کے ضلع بخت پور میں قائم پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ کیا ہے جس میں پاکستان کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور ریسکیو اہلکاروں سے بات چیت کی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیپال کے آرمی چیف جنرل… Continue 23reading نیپالی فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا کا پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ

دشمن فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں باہمی اتحاد و اتفاق پر پہرا دینا ہو گا،امام کعبہ

datetime 3  مئی‬‮  2015

دشمن فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں باہمی اتحاد و اتفاق پر پہرا دینا ہو گا،امام کعبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امام کعبہ ڈاکٹر شیخ خالد بن عزیز الغامدی نے کہا ہے کہ دشمن فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں باہمی اتحاد و اتفاق پر پہرا دینا ہو گا ۔ مسجد الحرام میں لاکھوں مسلمانوں کی امامت کے وقت کی کیفیات الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading دشمن فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں باہمی اتحاد و اتفاق پر پہرا دینا ہو گا،امام کعبہ

جڑنوالہ: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قتل

datetime 3  مئی‬‮  2015

جڑنوالہ: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قتل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جڑنوالہ کے علاقہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کو قتل کر دیا۔چک نمبر656گ ب کے رہائشی ریلوے کنڈیکٹر اورپیپلز پارٹی کے مقامی رہنماشفاقت علی پپو اورمحمدحبیب کے بچوں کے درمیان دو روز قبل لڑائی ہوگئی تو بیچ بچاﺅ کرواتے ہوئے… Continue 23reading جڑنوالہ: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قتل

نیپال میں پاکستان کا امدادی دستہ سب سے پہلے پہنچا: اعزاز چودھری

datetime 3  مئی‬‮  2015

نیپال میں پاکستان کا امدادی دستہ سب سے پہلے پہنچا: اعزاز چودھری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ نیپال کے آرمی چیف نے زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔اسلام آباد میں نیپال کے سفیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نیپال کے سفارتخانے نے ہماری کوششوں میں بہت… Continue 23reading نیپال میں پاکستان کا امدادی دستہ سب سے پہلے پہنچا: اعزاز چودھری