جے یو آ ئی اور ن لیگ کے درمیان قربتیں دوبارہ بڑھنے لگیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علماءاسلام ( ف ) اور حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان قربتیں دوبارہ سے بڑھنے لگی اس ضمن میں جے یو آئی ( ف ) وفاقی کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل کی منتظر ہے میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading جے یو آ ئی اور ن لیگ کے درمیان قربتیں دوبارہ بڑھنے لگیں