خیبر ایجنسی ( نیوز ڈیسک) تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ، تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وادی میں دہشتگرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس پر سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، اس کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشتگرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔
خیبر ایجنسی :تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 6 دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































