اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کوتنازعات حل کیلئے ثالثی کی پیش کش
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ یہ پیش کش اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان فرحان حق نے وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت دونوں… Continue 23reading اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کوتنازعات حل کیلئے ثالثی کی پیش کش