اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمعہ سے اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور نماز ایک وقت ادا ہوگی :سردار یوسف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جمعہ سے اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور نماز ایک وقت ادا ہوگی :سردار یوسف

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ جمعہ سے اسلام ا باد کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے گی ، جمعہ کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے نظام صلوۃپر عملدر آمد شروع ہو جائے… Continue 23reading جمعہ سے اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور نماز ایک وقت ادا ہوگی :سردار یوسف

وہ قانون بتایا جائے جس سے پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکا جاسکے،سپریم کورٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

وہ قانون بتایا جائے جس سے پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکا جاسکے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سپریم کورٹ نے اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی قانون سازی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست گزاروں کے وکلاءسے آئینی اور قانونی معاونت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ قانون سازی کی آئینی… Continue 23reading وہ قانون بتایا جائے جس سے پارلیمنٹ کو قانون سازی سے روکا جاسکے،سپریم کورٹ

سعودی کابینہ میں اہم تبدیلیاں ، پاکستان کی حکمران جماعت نے سکھ کا سانس لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی کابینہ میں اہم تبدیلیاں ، پاکستان کی حکمران جماعت نے سکھ کا سانس لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ مقرن کو بن عبدالعزیز کو برطرف کردیا جس کے بعد وہ نائب وزیراعظم اول ہی نہیں رہے ، شہزادہ مقرن وہی شخصیت ہیں جو 2007ءمیںسابق صدر پرویز مشرف کے دور میں پاکستان تشریف لائے تھے اور اس… Continue 23reading سعودی کابینہ میں اہم تبدیلیاں ، پاکستان کی حکمران جماعت نے سکھ کا سانس لیا

انتخا بی دھاندلی ، سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

انتخا بی دھاندلی ، سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخا بی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جمع کرا دیئے ہیں اور اب دھاندلی کی تحقیقات کا معاملہ کمیشن پر چھوڑ دیا جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے جواب داخل کیا ہے جواب میں تحریک انصاف نے… Continue 23reading انتخا بی دھاندلی ، سیاسی جماعتوں نے تین سوالوں کے جوابات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیئے

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کمنٹس ،چیف جسٹس نے میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کمنٹس ،چیف جسٹس نے میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک نے کمیشن کی کارروائی پر میڈیا کمنٹس پر میڈیا کو کھری کھری سنا دیں ۔ بدھ کے روز سماعت کے دوران چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کافی بحث ہورہی ہے بعض میڈیا گروپ اپنے فیصلے بھی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پر کمنٹس ،چیف جسٹس نے میڈیا کو کھری کھری سنا دیں

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

datetime 29  اپریل‬‮  2015

طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہمندایجنسی جوایک زمانے میں تحریک طالبان پاکستان کاگڑھ سمجھا جاتا تھا کو شرپسندوں سے مکمل طورپرپاک کردیاگیاہے اورعلاقے میں اب ایک بھی نوگوایریانہیں ہے۔قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951 میں معرض وجودمیں آنے والی مہمندایجنسی فاٹا کے شمالی حصے میں ہے 8 تحصیلوں اورتقریباً 6 لاکھ آبادی پرمشتمل اس ایجنسی کی… Continue 23reading طالبان کا گڑھ مہمندایجنسی شرپسندوں سے مکمل پاک

اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں رینجر اہلکار نے اپنی ہی رائفل سے فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی۔ رینجرز کے لانس نائیک خلیق نے گزشتہ صبح سات بجے کے قریب بری امام کیمپ میں اپنی ہی جی تھری… Continue 23reading اسلام آباد :رینجر اہلکار نے اپنی رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر… Continue 23reading سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ۔ عوام اور پارلیمنٹ نے ملک سے جمہوری عمل کو ناکام بنانے کی سازش مسترد کردی ۔ بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر… Continue 23reading سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے،نوازشریف