نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نیپال بھارت اور پاکستان میں المناک زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری‘ مشرقی نیپال اور بھارت کے مختلف علاقون میں آفٹر شاکس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پشاور اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری







































