وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی قیادت سے ملاقات، پاکستانی حمایت کا اعادہ
ریاض (نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے سعودی قیادت کو مکمل یقین دلایا ہے کہ یمن کے بحران میں پاکستان نے اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق اقدامات کئے ہیں ۔جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف ایک… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی قیادت سے ملاقات، پاکستانی حمایت کا اعادہ







































