اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عدم استحکام پرخاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے،پاکستان

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سعودی عدم استحکام پرخاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو غیر مستحکم کرنے جانے کی کوششوں کی مخالفت میں خاموش نہیں رہ سکتا اور سعودی عرب کی علاقائی خودمختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دے گا۔پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے یہ تحریری بیان جمعےکو جاری کیا گیا ہے۔… Continue 23reading سعودی عدم استحکام پرخاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے،پاکستان

وزیر اعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر برطانیہ روانہ ہوں گے، اپنے دورے کے دوران وہ برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کریں… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

دین اسلام میں جبر کی بجائے صبر اور درگزر کا درس دیا گیا :امام کعبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

دین اسلام میں جبر کی بجائے صبر اور درگزر کا درس دیا گیا :امام کعبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کا کہنا ہے کہ دین اسلام میں ایک دوسرے سے حسد کی اجازت نہیں ، اسلام رحمت اور درگزر کرنے کا دین ہے جو ہمیں صبر کی تلقین کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں کوئی زبردستی نہیں ، امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے… Continue 23reading دین اسلام میں جبر کی بجائے صبر اور درگزر کا درس دیا گیا :امام کعبہ

پاکستان کا ڈرون حملوں میں امریکی اور اطالوی مغوی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

datetime 24  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا ڈرون حملوں میں امریکی اور اطالوی مغوی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں امریکی اور اطالوی مغوی باشندوں کی ہلاکت پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔جمعہ کے روز دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان ایک طویل عرصہ سے ڈرون حملوں… Continue 23reading پاکستان کا ڈرون حملوں میں امریکی اور اطالوی مغوی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

این اے 122 ،عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

این اے 122 ،عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایاز صادق کے حلقے کے انگوٹھوں کی تصدیق کسی اور افسر سے کروائی جائے۔چیئر مین تحریک انصاف نے نادار کے چیئرمین عثمان یوسف کو خط لکھ دیاہے جس میں انہوں نے موقف… Continue 23reading این اے 122 ،عمران خان نے ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

مشا ہد اللہ کی تحریک انصا ف پر تنقید ، شا ہ محمود کا ترکی بہ ترکی جواب

datetime 24  اپریل‬‮  2015

مشا ہد اللہ کی تحریک انصا ف پر تنقید ، شا ہ محمود کا ترکی بہ ترکی جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ کے رہنما او ر رکن قومی اسمبلی مشاہد اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی کے گھر میں گھسنے کی کوشش نہ کرتے اگر کوشش کی تھی تو گھس کر دکھاتے اور دوسری جانب شاہ محمود قریشی بھی پیچھے نہ رہے اور ترکی… Continue 23reading مشا ہد اللہ کی تحریک انصا ف پر تنقید ، شا ہ محمود کا ترکی بہ ترکی جواب

شفقت حسین کو چھ مئی کو پھانسی دینے کیلئے بلیک وارنٹ جار ی

datetime 24  اپریل‬‮  2015

شفقت حسین کو چھ مئی کو پھانسی دینے کیلئے بلیک وارنٹ جار ی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عدالت نے ایک بار پھر شفقت حسین کو چھ مئی کو پھانسی دینے کیلئے بلیک وارنٹ جار ی کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق این جی اووز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ شفقت حسین کی عمر جرم کے وقت کم تھی اور حکومت سے درخواست کی کہ شفقت حسین کی عمر کے… Continue 23reading شفقت حسین کو چھ مئی کو پھانسی دینے کیلئے بلیک وارنٹ جار ی

سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت پر پاکستان شدید ردعمل دے گا :نواز شریف

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت پر پاکستان شدید ردعمل دے گا :نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے واضح کیا ہے سعودی عرب کے خلاف کسی بھی جارحیت پر پاکستان شدید ردعمل دے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ون آن ون ملاقات کی جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت پر پاکستان شدید ردعمل دے گا :نواز شریف

دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،غاروں میں چھپے دشمنوں کا خاتمہ کرینگے،چوہدری نثار

datetime 24  اپریل‬‮  2015

دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،غاروں میں چھپے دشمنوں کا خاتمہ کرینگے،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، دہشت گرد ناکامی کی صورت میں غاروں میں چھپ گئے ہیں،بدترین دشمن کو وہاں سے نکال کر ان کا خاتمہ کریں گے ،ہمارے دشمن ابھی ختم نہیں ہوئے اور آج بھی آسان اہداف… Continue 23reading دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ،غاروں میں چھپے دشمنوں کا خاتمہ کرینگے،چوہدری نثار