منظم دھاندلی نہیں ہوئی ،الیکشن کمیشن، جوڈیشل کمیشن میں جواب داخل کرا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2013ءکی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا جواب داخل کیا ہے جس میں انہوں نے انتخابات 2013ءمیں بعض سیاسی جماعتوں بالخصو ص ( ق ) لیگ کی جانب سے منظم دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات غیر جانبدارانہ… Continue 23reading منظم دھاندلی نہیں ہوئی ،الیکشن کمیشن، جوڈیشل کمیشن میں جواب داخل کرا دیا