منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بیساکھی میلے پرآئے سکھ خاندان کے 4 افراد لاپتہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بیساکھی میلے پر ائے ایک سکھ خاندان کے 4 افراد پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر انیوالے دنوں میں پاکستان اور بھارت کے مابین تنازع کھڑا ہونے کاامکان ہے۔ 11 اپریل کو فرید کوٹ کے گاؤں سندھاوالہ سے ائے ہوئے 38 سالہ سنیل سنگھ، ان کی اہلیہ27 سالہ سنیتا، 9 سالہ بیٹی ہما کوراور 10 سالہ بیٹا عمر سنگھ لاپتہ ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چاروں لا پتہ افراد کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…