وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفا ق
لندن(نیوزڈیسک)پاکستان اور برطانیہ نے دہشتگردی کےخلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو طرفہ تعلقات بڑھانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینگے جبکہ برطانیہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفا ق











































