جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

کراچی الیکشن :نئے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ ملنے پر شہری سراپا احتجاج

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کراچی الیکشن :نئے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ ملنے پر شہری سراپا احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) این اے 246 کراچی میں بعض پولنگ سٹیشنوں پر شدید بدانتظامی دیکھنے میں آئی ، لمبی لمبی قطاروں کے باوجود ووٹرز کو پولنگ سٹیشن کے اندر نہیں جانے دیا گیا ، جبکہ لیاقت آباد میں نئے شناختی کارڈ کے ٹوکن پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ ملنے پر شہریوں نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading کراچی الیکشن :نئے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ ملنے پر شہری سراپا احتجاج

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سمیت اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں یمن کی موجودہ صورتحال اور بحران کے حل کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 3 خود کش بمباروں سمیت20 دہشت گرد ہلاک

datetime 23  اپریل‬‮  2015

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 3 خود کش بمباروں سمیت20 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے جوانوں کی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پرفضائی کارروائی میں 3 خود کش حملہ آور و ں سمیت 20 دہشت گردہلاک ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹ پر جمعرات کی علی الصبح پاک فضائیہ کے جوانوں نے دہشت گردوں… Continue 23reading وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 3 خود کش بمباروں سمیت20 دہشت گرد ہلاک

مقبوضہ کشمیر: مسرت عالم بٹ پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو، کوٹ بلوال جیل منتقل

datetime 23  اپریل‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر: مسرت عالم بٹ پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو، کوٹ بلوال جیل منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر دیا ہے۔ مسرت عالم بٹ کو 15اپریل کو سرینگر میں ایک عوامی اجتماع کے دوران پاکستان کے حق میںنعرے بازی اور سبز ہلالی پرچم بلند کرنے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر: مسرت عالم بٹ پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو، کوٹ بلوال جیل منتقل

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا اور ساہیوال میں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی تفصیلا ت کے مطابق سینٹرل جیل ساہیوال میں قتل کے مجرم حنیف کو پھانسی دیدی گئی، مجرم نے 2006میں پولیس مقابلے میں اے ایس آئی کو قتل کردیا تھا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

جھنگ :ٹرک مکان میں جا گھسا،7 بہن بھائی جاں بحق،4 زخمی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

جھنگ :ٹرک مکان میں جا گھسا،7 بہن بھائی جاں بحق،4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جھنگ میں رنگ روڈ پر ایک ٹرک بے قابو ہوکر گھر میں جا گھسا۔ حادثے میں 7 بہن بھائی جاں بحق جبکہ والدین سمیت دو بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق محلہ پنڈی کے قریب حفاظتی بند رنگ روڈ پر سبزی سے لدا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر خانہ… Continue 23reading جھنگ :ٹرک مکان میں جا گھسا،7 بہن بھائی جاں بحق،4 زخمی

کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل آج سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل آج سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

کراچی(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246پر ضمنی انتخاب آج(جمعرات) ہوگا۔اس نشست کیلئے 12امیدوار میدان میں ہیں،اصل مقابلہ ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل، جماعت اسلامی کے راشد نسیم اور پاکستان تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کے درمیان متوقع ہے،این اے 246 میں کل ووٹرز3 لاکھ 57801ہیں جن میں 1لاکھ 96203 مرد اور 1لاکھ… Continue 23reading کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل آج سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

بے نظیربھٹوزرداری سے طلاق لینا چاہتی تھیں، سب سے زیادہ کرپشن آصف زرداری نے کی ،ڈاکٹرذوالفقارمرزا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بے نظیربھٹوزرداری سے طلاق لینا چاہتی تھیں، سب سے زیادہ کرپشن آصف زرداری نے کی ،ڈاکٹرذوالفقارمرزا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹرذولفقار مرزانے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ بے نظیربھٹوان کے کرتوتوں سے دلبرداشتہ ہوکر ان سے طلاق لینا چاہتی ہیں، ہم نے جھوٹ بول کر معاملہ رفع دفع کروایا۔ گزشتہ دور حکومت کے کرپٹ ترین آدمی آصف علی زرداری تھے سب… Continue 23reading بے نظیربھٹوزرداری سے طلاق لینا چاہتی تھیں، سب سے زیادہ کرپشن آصف زرداری نے کی ،ڈاکٹرذوالفقارمرزا

یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کے اعلان کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کو ہر مسلمان اپنا فرض اولین سمجھتا ہے -شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید بےنظیربھٹو اور پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت سعودی عرب کے ساتھ کھڑی… Continue 23reading یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ