ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

شی چن پنگ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب:اراکین پارلیمنٹ کو کل صبح7 بجے پہنچنے کی ہدایت

datetime 20  اپریل‬‮  2015

شی چن پنگ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب:اراکین پارلیمنٹ کو کل صبح7 بجے پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تمام اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کوکل صبح 7 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی چن پنگ… Continue 23reading شی چن پنگ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب:اراکین پارلیمنٹ کو کل صبح7 بجے پہنچنے کی ہدایت

پاکستان ہمارے لیے مکہ اور مدینہ جیسا مقدس ہے، بھارتی سکھ یاتری

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پاکستان ہمارے لیے مکہ اور مدینہ جیسا مقدس ہے، بھارتی سکھ یاتری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیساکھی میلہ منانے کی غرض سے پاکستان آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین ہمارے لئے اتنی ہی مقدس ہے جیسے مسلمانوں کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہے۔چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے بیساکھی میلہ منانے کی غرض سے آئے سکھ یاتریوں کو… Continue 23reading پاکستان ہمارے لیے مکہ اور مدینہ جیسا مقدس ہے، بھارتی سکھ یاتری

بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی ،جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 9افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افرادزخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں کاتعلق… Continue 23reading بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی

وزیر اعظم سے چین کی تین بڑی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کی الگ الگ ملاقاتیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم سے چین کی تین بڑی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کوتوانائی کے سخت بحران کا سامنا ہے،حکومت نے عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ کررکھا ہے ،اپنے موجودہ دور میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے۔پیر کے روز چین کی معروف تین کمپنیوں ہوانگ گروپ،آئی سی… Continue 23reading وزیر اعظم سے چین کی تین بڑی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کی الگ الگ ملاقاتیں

پاکستانیوں کیلئے سستی بجلی کا خواب اب چین کے تعاون سے پایہ تکمیل تک پہنچ سکے گا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

پاکستانیوں کیلئے سستی بجلی کا خواب اب چین کے تعاون سے پایہ تکمیل تک پہنچ سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چینی سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی بنا کر پاکستانی عوام کو تحفہ دینگے۔ تاہم پاکستان کو بجلی کے بحران کے مکمل خاتمے کے لیے وقت درکار ہو گا۔ صحرائے تھر کے نو ہزار مربع کلومیٹر کے رقبہ میں 175ارب ٹن کوئلہ موجود ہے۔… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سستی بجلی کا خواب اب چین کے تعاون سے پایہ تکمیل تک پہنچ سکے گا

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواز چانڈیو کی رکنیت بحال کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواز چانڈیو کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواز چانڈیو کی رکنیت بحال کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) سندھ کے صدر اسماعیل راﺅ کی درخواست پر پی پی کے رکن اسمبلی نواز… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نواز چانڈیو کی رکنیت بحال کردی

چینی صدر کا طیارہ10:10 منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کا طیارہ10:10 منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی چن پنگ کا طیارہ پیر کو10بج کر 10 منٹ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا ،پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر کے8 طیاروں نے چینی صدر کے طیارے کو اپنے حفاظتی حصار میں لے لیا اور سلامی پیش کی ۔ جے ایف طیاروں کے حصار میں چینی صدر کا… Continue 23reading چینی صدر کا طیارہ10:10 منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا

کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا ،پھول کا گلدستہ پیش کیا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا ،پھول کا گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے،وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔پیر کے روز چین کے صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر پہنچیں جہاں… Continue 23reading کلثوم نواز نے چینی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا ،پھول کا گلدستہ پیش کیا

چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

datetime 20  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

اسلام آباد  (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔یہ گذشتہ نو برسوں میں کسی بھی چینی صدر کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ کے علاوہ چینی وزرا، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما، اعلیٰ حکام اور چینی تجارتی کمپنیوں… Continue 23reading چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘