منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم سے چین کی تین بڑی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کی الگ الگ ملاقاتیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کوتوانائی کے سخت بحران کا سامنا ہے،حکومت نے عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ کررکھا ہے ،اپنے موجودہ دور میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے۔پیر کے روز چین کی معروف تین کمپنیوں ہوانگ گروپ،آئی سی بی سی کارپوریشن،زونرجی کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹوز نے یہاں وزیر اعظم نواز شریف سے الگ الگ ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات ،اقتصادی تعاون،اقتصادی راہداری سمیت نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر اعظم نواز شریف نے تینوں کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کو پاکستان میںسرمایہ کاری اور نئے منصوبے کرنے پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ چین کی کمپنیوں کو پاکستان میں حکومت کی جانب سے ہر قسم کے تعاون اور فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو توانائی کی اشد ضرورت ہے

مزید پڑھئے:بھارت کی چھ سیاسی جماعتوں نے نئی جماعت ’جنتا خاندان‘ بنا لی

اور موجودہ حکومت نے عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے وعدہ کررکھا ہے اور اس وعدہ پر قائم رہتے ہوئے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں اس حوالے سے بجلی منصوبوں بروقت مکمل کرنے کے لئے زور دیا جارہا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…