چین کے صدر شی چن پنگ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا ہے جہاں چین کے صدر شی چن پنگ خطاب کریں گے۔چین کے صدر شی چن پنگ اب سے کچھ دیر بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کے لئے ارکان پارلیمنٹ پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ مہمانوں کی گیلری میں… Continue 23reading چین کے صدر شی چن پنگ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے







































