ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 17 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 17 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی ، راولپنڈی ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں تین ، تین ، لاہور اور سیالکوٹ میں دو ، دو جبکہ گجرات ، ساہیوال ، ملتان اور مچھ میں ایک ، ایک مجرم کو تحتہ دار پر لٹکا دیا… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 17 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی