ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سمندری حدود کی خلاف ورزی، 47 بھارتی ماہی گیر 8 لانچوں سمیت گرفتار

datetime 18  اپریل‬‮  2015

سمندری حدود کی خلاف ورزی، 47 بھارتی ماہی گیر 8 لانچوں سمیت گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میری ٹائم سیکیورٹی نے پاکستان کی سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 47 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران 8 بھارتی لانچوں کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز پا کستان کی سمندری حدود کی محافظ میری ٹائم… Continue 23reading سمندری حدود کی خلاف ورزی، 47 بھارتی ماہی گیر 8 لانچوں سمیت گرفتار

پاکستان اور افغانستان کا دشمن ایک ہے،غیر ریاستی عناصر نے امن کو تباہ کیا،جنرل شیر محمد کریمی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور افغانستان کا دشمن ایک ہے،غیر ریاستی عناصر نے امن کو تباہ کیا،جنرل شیر محمد کریمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان فوج کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ دشمن کا سامنا ہے ،دونوں ممالک کو بیرون خطرات سے زیادہ اندرونی خطرات لاحق ہیں،غیر ریاستی عناصر نے خطے کاامن تباہ کیاہے ،دونوںممالک کی مشترکہ کوششوں سے ان غیرریاستی عناصر کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ان… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کا دشمن ایک ہے،غیر ریاستی عناصر نے امن کو تباہ کیا،جنرل شیر محمد کریمی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو طلب ،چینی صدر خطاب کرینگے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو طلب ،چینی صدر خطاب کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21اپریل کو طلب کرلیاہے۔ چین کے صدر شی چن پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کریںگے۔ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پربلایا۔ اجلاس منگل 21 اپریل کو صبح 9بجکر 25منٹ… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو طلب ،چینی صدر خطاب کرینگے

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور حریت رہنماﺅں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاﺅن

datetime 18  اپریل‬‮  2015

بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور حریت رہنماﺅں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاﺅن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور ر حریت ہنماﺅں کی گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ کو مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال رہی ،بھارتی فوج کے سخت ترین سیکورٹی اقدامات کے باوجود کشمیریوں نے کئی مقامات پر مظاہرے کئے جبکہ مظاہرین اور قابض افواج کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد… Continue 23reading بھارتی جارحیت، نوجوانوں کی شہادت اور حریت رہنماﺅں کی گرفتاری کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاﺅن

جامشورو، جھنگ اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق

datetime 18  اپریل‬‮  2015

جامشورو، جھنگ اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی۔ خاتون اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ جھنگ کے قریب سرگودھا روڈ پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی… Continue 23reading جامشورو، جھنگ اور حاصل پور میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق

وزیر اعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

datetime 18  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے ، کہتے ہیں دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری دنیا کو تعاون بڑھانا چاہئے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی بغداد میں بم دھماکوں کی مذمت

دہشت گردوں کا ہر جگہ پر پیچھا کیا جائے گا،پاکستان اورافغانستان میں اتفاق

datetime 17  اپریل‬‮  2015

دہشت گردوں کا ہر جگہ پر پیچھا کیا جائے گا،پاکستان اورافغانستان میں اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی نے ملاقات کی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران اتفاق کیا گیا کہ دہشت گردوں کا ہر جگہ پر پیچھا کیا جائے گا، آئی ایس پی… Continue 23reading دہشت گردوں کا ہر جگہ پر پیچھا کیا جائے گا،پاکستان اورافغانستان میں اتفاق

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تشدد سے نہیں دباسکتا، دفترخارجہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تشدد سے نہیں دباسکتا، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی پولیس کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی پولیس کے تشدد پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بات کی ہے، کشمیریوں کے پاکستان کے… Continue 23reading بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو تشدد سے نہیں دباسکتا، دفترخارجہ

پاکستان کا ایٹم بم عالم اسلام کا ہے:سعودی وزیر

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا ایٹم بم عالم اسلام کا ہے:سعودی وزیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر مذہبی امور ودعوت ارشاد عبدالعزیز العمار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی قانونی حکومت کی درخواست پر بحالت مجبوری کی ہے، سعودی عرب کئی برسوں سے اس تنازع کو حل کرنے کے لئے یمن کی مقامی، سیاسی اور مذہبی قوتوں… Continue 23reading پاکستان کا ایٹم بم عالم اسلام کا ہے:سعودی وزیر