اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میری ٹائم سیکیورٹی نے پاکستان کی سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 47 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران 8 بھارتی لانچوں کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز پا کستان کی سمندری حدود کی محافظ میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 47 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لیا ہے جبکہ 8 بھارتی لانچوں کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے حکام کے مطابق ہفتہ کی صبح بھارتی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہو گئے تھے جس پر سمندری حدود کی خلاف ورزی پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کامیاب کارروائی کر کے 47 ماہی گیروں سمیت 8 لانچوں کو تحویل میں لے لیا ہے۔
سمندری حدود کی خلاف ورزی، 47 بھارتی ماہی گیر 8 لانچوں سمیت گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































