مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ،سرینگر اور وادی کے دیگر مقامات پر احتجاجی مظاہرے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ ترال میں دو نوجوانوں کے بعد نارہ بل بڈگام میں تیسرے معصوم طالب علم سہیل احمد کی شہادت کے خلاف ضلع بڈگام میں اتوار کو ہڑتال رہی ۔ تمام کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ،سرینگر اور وادی کے دیگر مقامات پر احتجاجی مظاہرے