ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

حیدرآباد میں ریلوےٹریک دھماکے سے تباہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

حیدرآباد میں ریلوےٹریک دھماکے سے تباہ

حیدرا باد (نیوز ڈیسک)حسین ا باد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کردیا گیا جس سے ٹرینیوں کی ا مدورفت معطل ہوگئی۔حیدراباد کے علاقے حسین اباد میں ریلوے ٹریک کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں اپ ٹریک کا ڈیڑھ فٹ کا حصہ متاثر ہوگیا تاہم… Continue 23reading حیدرآباد میں ریلوےٹریک دھماکے سے تباہ

چین کے صدر ژی جن پنگ تاریخ ساز دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

چین کے صدر ژی جن پنگ تاریخ ساز دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر ا ج پاکستان پہنچے گے جنہیں وزیراعظم نواز شریف اپنی پوری کابینہ کے ہمراہ ان کا استقبال کریں گے جب کہ اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔چین کے صدر ڑی جن پنگ کا طیارہ جیسے ہی پاکستانی فضائی حدود میں داخل… Continue 23reading چین کے صدر ژی جن پنگ تاریخ ساز دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

چینی صدر کا استقبال صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نوز شریف نور خان ائیر بیس پر کرینگے ، 21توپوں کی سلامی دی جائیگی

datetime 19  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کا استقبال صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نوز شریف نور خان ائیر بیس پر کرینگے ، 21توپوں کی سلامی دی جائیگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف چینی صدر شی جن پنگ کے استقبال کےلئے پیر کو نور خان ائیر بیس پر موجود ہونگے ۔ معززمہمان کو 21توپوں کی سلامی دی جائیگی اور دو بچے انہیں گلدستہ پیش کرینگے استقبالیہ تقریب کے بعد چینی صدر وزیراعظم ہاوس جائینگے جہاں چینی صدر… Continue 23reading چینی صدر کا استقبال صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نوز شریف نور خان ائیر بیس پر کرینگے ، 21توپوں کی سلامی دی جائیگی

چینی صدر کا دورہ پاکستان، دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی

datetime 19  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کا دورہ پاکستان، دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی چین سے دوستی ہمالیہ سے بلنداورشہدسے میٹھی ہے جس کاسفر1951ءمیں سفارتی تعلقات قائم ہوتے ہی شروع ہو گیا تھا۔ محبت اور اخلاص کے اس سفر میں ایک منزل یہ بھی ہے کہ چین کی نوجوان نسل نے دونوں ملکوں کو اپنا بھائی قرار دے دیا۔ چین کے صدر شی چن پنگ… Continue 23reading چینی صدر کا دورہ پاکستان، دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی

چینی صدر کے دورے کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، چھ گرفتار

datetime 19  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کے دورے کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، چھ گرفتار

اسلام آباد( نیوزڈیسک )چینی صدر کی 20 اپریل کو پاکستان آمد کے حوالے سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چین کے صدر کے دورے کے دوران شدت پسندی کی کارروائیوں کا منصوبہ ناکام بنانے اور مبینہ طور پر کالعدم ترکمان اسلامک موومنٹ سے تعلق… Continue 23reading چینی صدر کے دورے کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، چھ گرفتار

پاکستان کا نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کی جانب سے طاقت کے استعمال شدید تشویش کا اظہار

datetime 19  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کی جانب سے طاقت کے استعمال شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کی جانب سے طاقت کے استعمال کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اتوار کے روز دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان کا نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کی جانب سے طاقت کے استعمال شدید تشویش کا اظہار

کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے :عمران خان

datetime 19  اپریل‬‮  2015

کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے :عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون جیتے گا ، الطاف حسین کو الیکشن کا نتیجہ پہلے سے پتہ لگنا میچ فکسنگ ہے۔ جلسے کے سلسلے میں کراچی میں موجود عمران خان بھرپور سرگرم دن گزار رہے ہیں ، ہوٹل سے عقیل کریم ڈھیڈی… Continue 23reading کون جیتے گا فیصلہ کراچی کے لوگوں کو کرنا ہے :عمران خان

اگر کو ئی بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے :ریحام خان

datetime 19  اپریل‬‮  2015

اگر کو ئی بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے :ریحام خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ خاتون اول آتی بھی اور جاتی بھی رہی ہیں اگر کوئی مجھے بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ خان صاحب جہاں جائیں میں بھی ان کے ساتھ… Continue 23reading اگر کو ئی بھابھی کہے تو یہ میرے لیے زیادہ اعزاز کی بات ہے :ریحام خان

جوانی میں پاک چین دوستی کی حسین کہانیاں سنا کرتا تھا :چینی صدر

datetime 19  اپریل‬‮  2015

جوانی میں پاک چین دوستی کی حسین کہانیاں سنا کرتا تھا :چینی صدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی صدر ڑی جن پنگ نے کہاہے پاکستانیوں کی طرح چینی لوگ بھی پاکستان کو وفادار اور پکا دوست سمجھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی صدر نے اپنی جوانی کے حوالے سے کچھ پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب جوان تھے تو وہ بھی پاک چین دوستی کے حوالے سے حسین… Continue 23reading جوانی میں پاک چین دوستی کی حسین کہانیاں سنا کرتا تھا :چینی صدر