جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کے اعلان کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حفاظت کو ہر مسلمان اپنا فرض اولین سمجھتا ہے -شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید بےنظیربھٹو اور پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت سعودی عرب کے ساتھ کھڑی… Continue 23reading یمن پر سعودی فضائی حملے ختم کرنے کا اعلان اہم پیشرفت ہے -آصف علی زر داری کاسعودی سفارتخانے کادورہ

پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں،چوہدری نثار

datetime 22  اپریل‬‮  2015

پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف منصوبے بنارہے ہیں۔اسلام آباد میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس رپورٹس سے پتا چلاہے کہ دشمن منصوبے بنارہے ہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان پر شدید خطرات… Continue 23reading پاکستان پر شدید خطرات منڈلا رہے ہیں،چوہدری نثار

کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل کل سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

datetime 22  اپریل‬‮  2015

کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل کل سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246پر ضمنی انتخاب کل ہوگا۔اس نشست کیلئے 12امیدوار میدان میں ہیں،اصل مقابلہ ایم کیو ایم کے کنور نوید جمیل، جماعت اسلامی کے راشد نسیم اور پاکستان تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کے درمیان متوقع ہے،این اے 246 میں کل ووٹرز3 لاکھ 57801ہیں جن میں 1لاکھ 96203 مرد… Continue 23reading کراچی ،این اے 246کا انتخابی دنگل کل سجے گا ،ایم کیو ایم ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

یمن صورتحال،وزیر اعظم نوازشریف کل سعودی عرب جائینگے،آرمی چیف بھی ہمراہ ہونگے

datetime 22  اپریل‬‮  2015

یمن صورتحال،وزیر اعظم نوازشریف کل سعودی عرب جائینگے،آرمی چیف بھی ہمراہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پرکل جمعرات کو سعودی عرب جائیں گے ،ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس مصدق ملک کے مطابق وزیر اعظم سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے جس میں وزیر اعظم یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کی مشترکہ… Continue 23reading یمن صورتحال،وزیر اعظم نوازشریف کل سعودی عرب جائینگے،آرمی چیف بھی ہمراہ ہونگے

بھارت کی پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر گنیں خاموش

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارت کی پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر گنیں خاموش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا۔علاقے میں شدید خوف وہراس ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارت نے چینی صدر کے کامیاب دورہ پاکستان… Continue 23reading بھارت کی پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی پر گنیں خاموش

شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی ، 27 دہشتگرد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی ، 27 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی کارروائی سے 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ اب تک مختلف کارروائیوں میں سیکڑوں دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شب بھی… Continue 23reading شمالی وزیرستان :دتہ خیل میں پاک فوج کی کارروائی ، 27 دہشتگرد ہلاک

لاہور :یوحنا آباد دھماکوں کے الزام میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

datetime 22  اپریل‬‮  2015

لاہور :یوحنا آباد دھماکوں کے الزام میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) لاہور میں سکیورٹی اداروں نے کارروائی کر کے یوحنا آباد دھماکوں کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ، سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے پر کارروائی کی اور ایک مشتبہ شخص کو دھماکوں کے الزام میں گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا… Continue 23reading لاہور :یوحنا آباد دھماکوں کے الزام میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

بگٹی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے پھر استثنیٰ مل گیا، کیس کا فیصلہ اسی سال ہوگا، عدالت

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بگٹی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے پھر استثنیٰ مل گیا، کیس کا فیصلہ اسی سال ہوگا، عدالت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نواب اکبر بگٹی قتل کیس سابق صدر پرویز مشرف کو حاضری سے ایک بارپھر سے استثنیٰ مل گیا ۔کوئٹہ میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ یہ کیس گذشتہ ڈھائی سال میں ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکا، اسے چلنے… Continue 23reading بگٹی قتل کیس، مشرف کو حاضری سے پھر استثنیٰ مل گیا، کیس کا فیصلہ اسی سال ہوگا، عدالت

جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے شکایات ، شواہد جمع کرانے کی تاریخ ختم

datetime 22  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے شکایات ، شواہد جمع کرانے کی تاریخ ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے شکایات ، شواہد جمع کرانے تاریخ ختم ہوگئی پاکستان پیپلز پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ نے اپنی اضافی معروضات کمیشن میں جمع کرا دیں ۔ جوڈیشل کمیشن نے سولہ اپریل کو سماعت کے دوران… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن میں سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے شکایات ، شواہد جمع کرانے کی تاریخ ختم