پاکستان،بھارت،نیپال میں شدید زلزلہ،شدت7.7 ریکار کی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان،بھارت ،نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلہ کی شدت 7.7ریکار ڈ کی گئی ۔پورے ہمالیے ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہروںلاہور،پشاور،سوات میں زلزلہ محسوس کیا گیا ۔بھارت کے شہروں نئی دہلی ،پٹنہ ،جے پور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا… Continue 23reading پاکستان،بھارت،نیپال میں شدید زلزلہ،شدت7.7 ریکار کی گئی







































