ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

پاکستان،بھارت،نیپال میں شدید زلزلہ،شدت7.7 ریکار کی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان،بھارت ،نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلہ کی شدت 7.7ریکار ڈ کی گئی ۔پورے ہمالیے ریجن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہروںلاہور،پشاور،سوات میں زلزلہ محسوس کیا گیا ۔بھارت کے شہروں نئی دہلی ،پٹنہ ،جے پور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…