اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل مچھ کے حکام نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کیلیے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔سینٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کی صدر مملکت کی جانب سے سزائے موت میں توسیع کی تاریخ 30 اپریل کو پوری ہورہی ہے، اس حوالے… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ

سعودی حکومت اور عوام کو پاکستانی بھائیوں پر ناز ہے، شیخ خالد الغامدی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

سعودی حکومت اور عوام کو پاکستانی بھائیوں پر ناز ہے، شیخ خالد الغامدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور میں جامع مسجد منصورہ میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز فجر ادا کردی گئی ہے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ امام کعبہ کو منصورہ آمد پر خو ش آمدید کہتے ہیں، آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے خوشی کا… Continue 23reading سعودی حکومت اور عوام کو پاکستانی بھائیوں پر ناز ہے، شیخ خالد الغامدی

پاکستان ،ترکی کا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پاکستان ،ترکی کا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی اپنے قریبی تعلقات کو تمام شعبوں پرمشتمل جامع اشتراک عمل میں تبدیل کرنے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ترکی کے دورے کے دوران ایک ترک روزنامہ صباح کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں نے آزاد تجارت کے معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے کا… Continue 23reading پاکستان ،ترکی کا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ

سترہ سال بعد ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا انعقاد

datetime 25  اپریل‬‮  2015

سترہ سال بعد ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔ عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے۔ 199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔ ملک میں 17 سال… Continue 23reading سترہ سال بعد ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا انعقاد

ویٹی کن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گرداٹلی سے گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ویٹی کن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گرداٹلی سے گرفتار

اسلام آباد/ روم(نیوزڈیسک) اٹلی میں ویٹی کن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گردوں کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا ۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کردی ہے۔اطالوی پولیس کے مطابق ساحلی شہر سر دینیا میں گزشتہ 6 سال سے کچھ غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف… Continue 23reading ویٹی کن سٹی پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 18 مبینہ دہشت گرداٹلی سے گرفتار

سعودی عرب نے مطالبات کی کوئی فہرست پیش نہیں کی ،نوازشریف

datetime 24  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے مطالبات کی کوئی فہرست پیش نہیں کی ،نوازشریف

لندن( نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پرسعودی حکام نے ان کوکوئی فہرست نہیں دی ۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی سالمیت کی حفاظت کے بارے میں کوئی دورائے نہیں ہوسکتی ہیں ۔نوازشریف نے لندن میں اپنی رہائشگاہ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چینی منصوبوں سے پاکستان میں روزگارکے… Continue 23reading سعودی عرب نے مطالبات کی کوئی فہرست پیش نہیں کی ،نوازشریف

گورنر سندھ نشانے پر،اب ”بھائی“ نے کچھ کہاتو کہاں جائیںگے؟

datetime 24  اپریل‬‮  2015

گورنر سندھ نشانے پر،اب ”بھائی“ نے کچھ کہاتو کہاں جائیںگے؟

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)گورنر سندھ نشانے پر،اب ”بھائی“ نے کچھ کہاتو کہاں جائیںگے؟تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد آج کل الطاف حسین کے اپنے بارے میں سخت بیانات پر انتہائی پریشان ہیں اور اس سلسلے میں وہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ اب اگر الطاف حسین نے ان کے خلاف… Continue 23reading گورنر سندھ نشانے پر،اب ”بھائی“ نے کچھ کہاتو کہاں جائیںگے؟

ایم کیو ایم کے خلاف جلد بڑے آپریشن کا امکان

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم کے خلاف جلد بڑے آپریشن کا امکان

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)ایم کیو ایم کے خلاف جلد بڑے آپریشن کا امکان،تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایم کیو ایم کو کے خلا ف جلد بڑے آپریشن کا امکان ہے بتایا جارہا ہے کہ یہ آپریشن نائن زیرو پر چند ہفتے قبل کئے جانے والے آپریشن سے مماثلت ضرور رکھتا ہوگا مگر… Continue 23reading ایم کیو ایم کے خلاف جلد بڑے آپریشن کا امکان

چین پاکستان کو بھارت کےخلاف ثانوی ڈیٹرنس کے طور پر استعمال کرنےکی خواہش کے باوجود نئی دہلی سے اپنے تعلقات ختم نہیں کرنا چاہتا،حقانی

datetime 24  اپریل‬‮  2015

چین پاکستان کو بھارت کےخلاف ثانوی ڈیٹرنس کے طور پر استعمال کرنےکی خواہش کے باوجود نئی دہلی سے اپنے تعلقات ختم نہیں کرنا چاہتا،حقانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر اور میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کر دار حسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے حجم سے 6گنا بڑے بھارت سے مقابلہ کرنے کی بجائے مذہبی شدت پسندی و دہشت گردی سے نمٹے اور اقتصادی اصلاحات پر عملدر آمد کرنا چاہیے، چین پاکستان کو خطے… Continue 23reading چین پاکستان کو بھارت کےخلاف ثانوی ڈیٹرنس کے طور پر استعمال کرنےکی خواہش کے باوجود نئی دہلی سے اپنے تعلقات ختم نہیں کرنا چاہتا،حقانی