گوادر میں ایف سی کا سرچ آپریشن،جھڑپ ، 2 ایف سی اہلکار شہید ، ایک شدت پسند ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوادر کے علاقے جبوانی میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں سے جھڑپ کے نتیجے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایف سی کی جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند مارا گیا ہے اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading گوادر میں ایف سی کا سرچ آپریشن،جھڑپ ، 2 ایف سی اہلکار شہید ، ایک شدت پسند ہلاک