ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اور امریکہ کا روابط بڑھانے پر اتفاق

datetime 18  اپریل‬‮  2015

پاکستان اور امریکہ کا روابط بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےآئندہ مہینوں میں روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔اس بارے میں اتفاق رائے واشنگٹن میں وزیر خزانہ اور امریکہ کے نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے درمیان ملاقات کے دوران طے پایا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کا روابط بڑھانے پر اتفاق

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رکھیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

datetime 18  اپریل‬‮  2015

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رکھیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

اسلا آباد(نیوزڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں بم دھماکے میں جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں۔وزیر اعظم ہاو¿س سے جاری بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے افغانستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر… Continue 23reading آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رکھیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

datetime 18  اپریل‬‮  2015

این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

کراچی: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ممکن نہیں قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں این اے 246 کے ضمنی… Continue 23reading این اے 246 میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب نا ممکن قرار

مشترکہ توانائی ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا،پاک امر یکہ اتفاق

datetime 18  اپریل‬‮  2015

مشترکہ توانائی ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا،پاک امر یکہ اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے مشترکہ توانائی ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ امریکہ نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں میں تعاون بڑھانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنگن سے ملاقات کی… Continue 23reading مشترکہ توانائی ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا،پاک امر یکہ اتفاق

طارق محبوب کا انتقال رینجرز کی تحویل میں نہیں ہوا، ترجمان رینجرز

datetime 18  اپریل‬‮  2015

طارق محبوب کا انتقال رینجرز کی تحویل میں نہیں ہوا، ترجمان رینجرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان رینجرز کراچی نے سنی اتحاد کونسل کےرہنما طارق محبوب کی رینجرز کی تحویل میں جاں بحق ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طارق محبوب کا انتقال رینجرز کی تحویل میں نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز جاری تردیدی بیان میں ترجمان رینجرز نے کہا… Continue 23reading طارق محبوب کا انتقال رینجرز کی تحویل میں نہیں ہوا، ترجمان رینجرز

چین کے صدر کا دورہ پاکستان معاشی انقلاب برپا کریگا:شہباز شریف

datetime 18  اپریل‬‮  2015

چین کے صدر کا دورہ پاکستان معاشی انقلاب برپا کریگا:شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شبازشریف نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہم ہے ،پورا پاکستان چینی صدر کیلئے چشم براہ ہے،چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے،پاکستان میں چین کی غیر معمولی سرمایہ کاری کسی تحفے سے کم نہیں ہے ،ان خیالات کا… Continue 23reading چین کے صدر کا دورہ پاکستان معاشی انقلاب برپا کریگا:شہباز شریف

چینی صدرکا دورہ ،وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل

datetime 18  اپریل‬‮  2015

چینی صدرکا دورہ ،وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے صدر کی پاکستان آمد پر حکومت پاکستان سکیورٹی انتظامات چینی سکیورٹی حکام کی مشاورت سے کررہی ہے ۔ چین کی طرف سے سکیورٹی افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم پہلے ہی پاکستان میںموجود ہے اور یہ سکیورٹی ٹیم پاکستان کی سکیورٹی ایجنسیوں سے مل کر سکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے… Continue 23reading چینی صدرکا دورہ ،وزیراعظم سیکرٹریٹ کا فرنیچر بھی تبدیل

سلمان تاثیر قتل کیس ،ممتاز قادری کی سزا کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

datetime 18  اپریل‬‮  2015

سلمان تاثیر قتل کیس ،ممتاز قادری کی سزا کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزا کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی جسے ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لیا گیا… Continue 23reading سلمان تاثیر قتل کیس ،ممتاز قادری کی سزا کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

انجمن نوجوان اسلام کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2015

انجمن نوجوان اسلام کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انجمن نوجوان اسلام کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز اے این ای کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں انتقال کر گئے ہیں۔ طارق محبوب کو 2 روز قبل انسداد دہشت گردی کی… Continue 23reading انجمن نوجوان اسلام کے رہنما طارق محبوب رینجرز کی تحویل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے