قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015 کی منظوری دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015 کی منظوری دے دی ہے جس میں کمپیوٹر سے کئے جانے والے جرائم کی روک تھام کے لئے نئی سزاو¿ں کا تعین کیا گیا ہے۔چیرمین کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا… Continue 23reading قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015 کی منظوری دے دی







































