جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ کارروائی کے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں