ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں ایک بار پھر توسیع

datetime 14  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) برطانوی دارالحکومت لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس کے تحت ضمانت میں جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق الطاف حسین رقوم کی غیر قانونی منتقلی ’منی لانڈرنگ‘ کے مقدمے کے سلسلے میں منگل کو وسطی لندن… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت میں ایک بار پھر توسیع

کنٹینر والی سیاست نہیں کروں گا ، ہماری سیاست میں ”خدمت “ لکھی ہے،نواز شریف

datetime 14  اپریل‬‮  2015

کنٹینر والی سیاست نہیں کروں گا ، ہماری سیاست میں ”خدمت “ لکھی ہے،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میں کنٹینر والی سیاست نہیں کروں گا ،کسی کو گالی نہیں دوں گا، کنٹینر والوں کی سیاست میں غلیظ گالیاں لکھی ہوئی ہیں اور ہماری سیاست میں ”خدمت “ لکھی ہے جس کی وجہ سے عوام نے تیسری مرتبہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز کیا… Continue 23reading کنٹینر والی سیاست نہیں کروں گا ، ہماری سیاست میں ”خدمت “ لکھی ہے،نواز شریف

منی لانڈرنگ کیس , الطاف حسین لندن پولیس سٹیشن پیش

datetime 14  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس , الطاف حسین لندن پولیس سٹیشن پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت ختم ہونے پرآج سینٹرلندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہو گئے۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے 6 افسران الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن لے کر آئے ،الطاف حسین کے وکلاء اور رابطہ کمیٹی کے سینئر اراکین محمد… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس , الطاف حسین لندن پولیس سٹیشن پیش

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے اہم ملاقات

datetime 14  اپریل‬‮  2015

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے اہم ملاقات

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کی ہے جس دوران ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس اور الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے برطانوی ہائی کمشنر کو بتایاکہ عمران فاروق قتل کیس… Continue 23reading برطانوی ہائی کمشنر کی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے اہم ملاقات

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید آٹھ پاکستانیوں اور یمن کے چار شہریوں کے محفوظ انخلاءکیلئے حدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گیا، یہ بحری جہاز یمن میں پھنسے 51 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے جبوتی پہنچانے کے بعد واپس گیا ہے۔ پاک بحریہ کے مطابق پاکستان کا… Continue 23reading پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

datetime 14  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزم معظم علی کو 90روزہ ریمانڈ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق معظم علی کو سخت سیکیورٹی میں رینجرز نے عمران فاروق قتل کیس میں انسد اد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین پیشی کیلئے لندن پولیس سٹیشن پہنچ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین پیشی کیلئے لندن پولیس سٹیشن پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں پولیس سٹیشن پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کے چھ افسران الطاف حسین کو ان کے گھر سے اپنے ہمراہ پولیس سٹیشن لے کر آئے ہیں جہاں منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کا انٹرویو لیا جائے گا جس کے بعد… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین پیشی کیلئے لندن پولیس سٹیشن پہنچ گئے

یمن سے بھارتی شہریوں کو نکالنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،مودی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

یمن سے بھارتی شہریوں کو نکالنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،مودی

اسلام آباد(نیوز یسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات بھارت کی پہلی ترجیح رہے گی اور اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ بھی مذاکرات سے پاک ماحول میں مذاکراتی عمل کی بحالی کی امید کی جاسکتی ہے تاہم انہوں نے واضح کردیا کہ… Continue 23reading یمن سے بھارتی شہریوں کو نکالنے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،مودی

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اعجاز چوہدری کو نا اہل قرار دیدیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اعجاز چوہدری کو نا اہل قرار دیدیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو بر قرار رکھتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی ا سمبلی اعجاز چوہدری کو نااہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر اعجاز چوہدری کو انا اہل قرار دے دیاتھا۔ ممتاز احمد تارڑکی جانب سے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اعجاز چوہدری کو نا اہل قرار دیدیا