سعودی عرب پاکستانی فوج کی خدمات کے لئے براہ راست آرمی چیف سے رابطہ کرسکتاہے
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سعودی عرب پاکستان کی مدد کے بغیریمن جنگ نہیں لڑسکتالیکن پاکستان کی پارلیمان ایک قراردادکے ذریعے یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ پاک فوج صرف اس صورت میں سعودی عرب بجھوائی جائے گی جب حرمین شریفین کے بارے میں حوثی باغیوں کی طرف سے کوئی خطرہ ہو۔اس سلسلے میں پارلیمان کے فیصلے… Continue 23reading سعودی عرب پاکستانی فوج کی خدمات کے لئے براہ راست آرمی چیف سے رابطہ کرسکتاہے







































