ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے: چیئرمین سینٹ

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی آمروں بالخصوص پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات انتہائی افسوسناک تھے۔ انہوں نے آئین معطل کر کے پارلیمینٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ چیئرمین رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس کی کارروائی کم سے کم ڈھائی سے 3 گھنٹے چلائی جائے گی۔ راجہ ظفرالحق سے درخواست کی ہے کہ وہ وزراء کی حاضری یقینی بنائیں۔ رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ کے پاس مالیاتی اختیارات ہونے چاہئیں۔ اس مسئلے کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی لے کر جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین اور قوانین کی بالادستی کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ یمن کی قرارداد پارلیمنٹ کی امنگوں کے مطابق ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر نے قرارداد پرنکتہ چینی، کی جو پارلیمانی طریقہ کارکیخلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…