منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب پاکستانی فوج کی خدمات کے لئے براہ راست آرمی چیف سے رابطہ کرسکتاہے

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سعودی عرب پاکستان کی مدد کے بغیریمن جنگ نہیں لڑسکتالیکن پاکستان کی پارلیمان ایک قراردادکے ذریعے یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ پاک فوج صرف اس صورت میں سعودی عرب بجھوائی جائے گی جب حرمین شریفین کے بارے میں حوثی باغیوں کی طرف سے کوئی خطرہ ہو۔اس سلسلے میں پارلیمان کے فیصلے کے بعد سعودی عرب کی قیادت پاکستانی سول قیادت کے بعد اب پاک فوج سے براہ راست رابطہ کرسکتی ہے کہ یمن جنگ کےلئے فوج سعودی عرب بجھوائی جائے اورکچھ ہی روزبعد یہ ممکن ہے کہ کسی ذریعہ سے حوثی باغیوں کے ایک جعلی بیان کے ذریعے ےہ راستہ ہموارکیاجائے کہ باغی حرمین شریفین کے بارے میں کوئی ایسابیان دیں کہ پاکستان کی فوج کوسعودی عرب بھجوانے کاراستہ ہموارہوسکے اورکچھ روزبعد ہی سعودی عرب براہ راست پاک فوج کے سربراہ سے رابطہ کرکے پاک فوج کی خدمات حاصل کرلے گالیکن ایک بات اب بھی واضح ہے کہ پاکستانی فوج کی پونے دولاکھ کی نفری ضرب عضب آپریشن میں مصروف ہے جس کی وجہ سے فیصلہ پاک آرمی کے سربراہ کوکرناہوگاکہ فوج کوسعودی عرب بھجوائی جائے ےانہیں ؟۔پاک فوج مدد کی درخواست اس صورت میں مسترد بھی نہیں کرسکتی کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان سعودی عرب کے مقدس مقامات کے لئے کچھ معاہدے بھی موجود ہیں جیساکہ امریکہ عراق جنگ میں پاکستان کی فوج کوحرمین شریفین کی حفاظت کے لئے بجھوایاگیاتھااسی طرح اب بھی پاک فوج سعودی عرب اسی طریقے سے بھجوائی جائےگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…