ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سانحہ تربت ،قتل ہونے والے مزدوروں کی مختلف علاقوں میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2015

سانحہ تربت ،قتل ہونے والے مزدوروں کی مختلف علاقوں میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سانحہ تربت میں قتل ہونے والے20 مزدوروں کی مختلف علاقوں میں اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے گگ دان میں رات گئے مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں صادق آباد کے 7مزدوروں کی گلاب چوک ،… Continue 23reading سانحہ تربت ،قتل ہونے والے مزدوروں کی مختلف علاقوں میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا آج آخری دن

datetime 12  اپریل‬‮  2015

سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا آج آخری دن

کراچی(نیوز ڈیسک) سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کروانے میں صرف ایک روز باقی رہ گیا۔بارہ اپریل کے بعد غیرتصدیق شدہ سمز بند ہو جائیں گی۔ اٹھارہ کروڑ ابادی کے ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ تیس لاکھ ہے۔ سمز کی بایومیٹرک تصدیق کا حتمی مرحلہ بارہ اپریل کو مکمل ہو جائے گا۔… Continue 23reading سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا آج آخری دن

یمن کے بارے میں پاکستانی موقف پر یو اے ای کی تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2015

یمن کے بارے میں پاکستانی موقف پر یو اے ای کی تنقید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر انور قرقاس نے یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج کے فیصلہ کن طوفان نامی آپریشن میں پاکستانی پارلیمنٹ کے غیر جابندار رہنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔اماراتی وزیر نے اپنے ذاتی ٹویٹر اکاونٹ پر پیغام میں پاکستان سے مطالبہ… Continue 23reading یمن کے بارے میں پاکستانی موقف پر یو اے ای کی تنقید

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

datetime 11  اپریل‬‮  2015

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تربت کے علاقے گوگ دان میں دہشت گردوں نے سہراب ڈیم کے کیمپ میں سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ سے 20 مزدورجاں بحق 3 زخمی ہوگئے ، وزیر اعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی واقعہ کی شدید مذمت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو… Continue 23reading تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ حملہ کر دیا،سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز علی الصبح دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ کے خیل کے نواحی علاقے میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے تاہم سکیورٹی فورسزاور… Continue 23reading شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے

کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی: چیئرمین پی ٹی اے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین ٹی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی۔ انٹر نیشنل رومنگ روکنے کا سسٹم موجود نہیں یو ٹیوب کھولنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔لاہور میں نجی موبائل کمپنی اور بس سروس کی تقریب کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading کل تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کر دی جائیں گی: چیئرمین پی ٹی اے

ایوان میں پی ٹی آئی کو تنقید کا سامنا اپنی کرتوتوں کی وجہ سے کرنا پڑا،احسن اقبال

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ایوان میں پی ٹی آئی کو تنقید کا سامنا اپنی کرتوتوں کی وجہ سے کرنا پڑا،احسن اقبال

اسلا م آباد(نیو ز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے جمہوری حکومت کو گرانے کی سازش تھی۔ پاکستان کی باشعور عوام نے حکومت کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنا کر دھرنا سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ ایوان میں… Continue 23reading ایوان میں پی ٹی آئی کو تنقید کا سامنا اپنی کرتوتوں کی وجہ سے کرنا پڑا،احسن اقبال

نیپرا نے آزاد کشمیر میں 1100 میگاواٹ پن بجلی منصوبے کی منظوری دےدی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

نیپرا نے آزاد کشمیر میں 1100 میگاواٹ پن بجلی منصوبے کی منظوری دےدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیمرا کے چائنہ کی معروف کمپنی تھری گارجز کارپوریشن کے تعاون سے آزاد کشمیر میں 30 سال کیلئے 1100 میگاواٹ ہائیڈرو پاور کے منصوبے کی منظوری دے دی جس میں صارفین کو بجلی کا فی یونٹ 7.24 سنٹ پر دستیاب ہو گا۔ پاک چائنہ ہائیڈرو پاور اس منصوبے میں 2 ارب… Continue 23reading نیپرا نے آزاد کشمیر میں 1100 میگاواٹ پن بجلی منصوبے کی منظوری دےدی

لکھوی کی رہائی کے لیے ہندوستان ذمہ دار: دفترخارجہ

datetime 11  اپریل‬‮  2015

لکھوی کی رہائی کے لیے ہندوستان ذمہ دار: دفترخارجہ

اسلام آباد/نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ممبئی حملے کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر ہندوستان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے دفترِ خارجہ اس پیش رفت کا ذمہ دار ہندوستان کو ہی قرار دیا ہے۔دفترِ خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا کہ ’’ہندوستان کے تعاون کی توسیع میں غیرمعمولی تاخیر نے اس مقدمے کو… Continue 23reading لکھوی کی رہائی کے لیے ہندوستان ذمہ دار: دفترخارجہ