ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کرنے کا حکم،بھارت میں غم وغصے کااظہار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی معطل کرنے کے احکامات پر بھارت میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے لاہور ہائیکورٹ نے ممبی حملہ سازش کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے انھیں دس دس لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کرنے کا حکم،بھارت میں غم وغصے کااظہار





































