کراچی کے عوام بندوق کی سیاست سے تنگ،ایم کیوایم اسلحہ برداروں کوخودسے الگ کرے،عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی ائیرپورٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے تناﺅ ختم کرنے کیلئے جو بیان دیا اس کا خیر مقدمکرتا ہوں۔ الطاف حسین کو پیغام دیتا ہوں کہ بندوق کی سیاست نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ہمارے اور متحدہ کے درمیان بنیادی اختلاف بندوق کی سیاست ہے۔… Continue 23reading کراچی کے عوام بندوق کی سیاست سے تنگ،ایم کیوایم اسلحہ برداروں کوخودسے الگ کرے،عمران خان









































