ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ،پولیس نے 8 افغان بچے بازیاب کرالیے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد

datetime 8  اپریل‬‮  2015

لاہور ،پولیس نے 8 افغان بچے بازیاب کرالیے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بازیاب ہونے والے 8 افغان بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں 8 بچوں کی حوالگی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیر پرسن صبا صادق کا کہنا تھا بچوں کی عمریں 6 سے 12… Continue 23reading لاہور ،پولیس نے 8 افغان بچے بازیاب کرالیے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد

پاک بحریہ کا جہا ز یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لےکر کراچی پہنچ گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پاک بحریہ کا جہا ز یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لےکر کراچی پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک بحریہ کا پی این ایس اصلت یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لے کر کراچی پہنچ گیا ۔ کراچی پورٹ پر محصورین کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ پورٹ پر پاک بحریہ کے ایڈمرل ، چینی و بھارتی سفیر سمیت محصورین کے اہلخانہ کی بڑی تعداد… Continue 23reading پاک بحریہ کا جہا ز یمن میں محصور 146 پاکستانیوں سمیت 36 غیر ملکی افراد کو لےکر کراچی پہنچ گیا

یمن بحران : پارلیمنٹ کی رائے پر من و عن عمل کیا جائیگا،ایران کو بھی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، نوازشریف

datetime 7  اپریل‬‮  2015

یمن بحران : پارلیمنٹ کی رائے پر من و عن عمل کیا جائیگا،ایران کو بھی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، نوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ یمن کی صورت حال کا معاملہ انتہائی حساس ہے اس وقت مشترکہ اجلاس بلا کر اس ایوان میں مشورے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں تاکہ حکومت کو آپ جو بھی مشورہ دیں ان کو سنجیدگی… Continue 23reading یمن بحران : پارلیمنٹ کی رائے پر من و عن عمل کیا جائیگا،ایران کو بھی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، نوازشریف

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

datetime 7  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہوگیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل ہی وزیراعظم… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

فوج بھی چاہتی ہے پاکستان یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار اداکرے،خواجہ محمد آصف

datetime 7  اپریل‬‮  2015

فوج بھی چاہتی ہے پاکستان یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار اداکرے،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ پارلیمنٹ جو بھی فیصلہ کرے ، حکومت اس پر عمل کرے گی ، فوج بھی چاہتی ہے کہ پاکستان ثالث کا کردار اداکرے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایاکہ سعودی عرب اور یمن کے معاملے میں پہلی ترجیح ثالثی ہے ،… Continue 23reading فوج بھی چاہتی ہے پاکستان یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار اداکرے،خواجہ محمد آصف

پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپیں، آٹھ ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک،متعدد زخمی

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپیں، آٹھ ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک،متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سے متصل ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں مبینہ طورپرایک بلوچ مسلح گروپ کے ساتھ لڑائی میں ایرانی بارڈر پولیس کے کم سے کم آٹھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب خبر رساں ایجنسی ”فارس“ کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارے جانے والے… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپیں، آٹھ ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک،متعدد زخمی

پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا دہرا معیار ہے، خورشید شاہ

datetime 7  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا دہرا معیار ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں ایوان کے اندر تحریک انصاف کے خلاف جملے بازی افسوسناک ہے لیکن پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا بھی دہرا معیار ہے۔اسلام… Continue 23reading پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا دہرا معیار ہے، خورشید شاہ

عمران خان پارلیمنٹ کے ممبر نہیں مجرم ہیں،مولانا فضل الرحمن

datetime 7  اپریل‬‮  2015

عمران خان پارلیمنٹ کے ممبر نہیں مجرم ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کے ممبر نہیں مجرم ہیں‘ جنہوں نے پارلیمنٹ کی تذلیل کی ‘ پا رلیمنٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ خواجہ آصف نے ان کے حوالے… Continue 23reading عمران خان پارلیمنٹ کے ممبر نہیں مجرم ہیں،مولانا فضل الرحمن

سعودی عرب سے دوستی نبھانی ہے تو اسے جنگ سے بچانا ہوگا،سراج الحق

datetime 7  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب سے دوستی نبھانی ہے تو اسے جنگ سے بچانا ہوگا،سراج الحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ سعودی عرب سے دوستی نبھانے کیلئے ہمیں اسے جنگ سے بچانا ہو گااور جنگ میں 100فیصد فائدہ اسرائیل کا ہو گا۔قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور امن کی صورت میں… Continue 23reading سعودی عرب سے دوستی نبھانی ہے تو اسے جنگ سے بچانا ہوگا،سراج الحق