منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پا کستا ن پر حملے کی دھمکی دی تھی ،لیون پنیٹا کا انکشا ف

datetime 5  اپریل‬‮  2015

پا کستا ن پر حملے کی دھمکی دی تھی ،لیون پنیٹا کا انکشا ف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق سی آئی اے ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے اپنی تازہ تصنیف وردھ فائیٹس میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف دیئے گئے کھانے کے موقع پر جنرل پاشا کو بتا دیا تھا کہ اگر امریکہ کے خلاف کسی بھی دہشت گردی کا تعلق پاکستان… Continue 23reading پا کستا ن پر حملے کی دھمکی دی تھی ،لیون پنیٹا کا انکشا ف

طالبعلم زین قتل کیس،ملزم مصطفی کانجو نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 5  اپریل‬‮  2015

طالبعلم زین قتل کیس،ملزم مصطفی کانجو نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجونے فائرنگ کرنے کااعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مصطفی کانجو نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کیولری گراﺅنڈ میں مشتعل ہو کر فائرنگ کی تھی لیکن اس کا ٹارگٹ طالبعلم زین نہیں تھا اور نہ ہی وہ نشے میں تھا۔مصطفی کانجو نے اپنے اعترافی بیان… Continue 23reading طالبعلم زین قتل کیس،ملزم مصطفی کانجو نے اعتراف جرم کرلیا

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک، 5 گرفتار

datetime 5  اپریل‬‮  2015

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک، 5 گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے روہی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے‘ دہشت گردوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز سیکیورٹی فورسز نے… Continue 23reading وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک، 5 گرفتار

کچلاک میں حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی کی کارروائی 11 دہشت گرد گرفتار

datetime 5  اپریل‬‮  2015

کچلاک میں حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی کی کارروائی 11 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی کی کارروائی 11 دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔ بھاری مقدار میں اسلحہ ، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز ایف سی نے کچلاک کے ایک گھر میں چھاپے مار کر 11… Continue 23reading کچلاک میں حساس اداروں کی اطلاع پر ایف سی کی کارروائی 11 دہشت گرد گرفتار

قوم متحد اور انتشار پھیلانے والوں کے مقاصد کو ناکام بنانے کےلئے پرعزم ہے ، نواز شریف

datetime 5  اپریل‬‮  2015

قوم متحد اور انتشار پھیلانے والوں کے مقاصد کو ناکام بنانے کےلئے پرعزم ہے ، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد ہے اور دشمن کے مذموم مقاصد کو سمجھتی ہے انتشار پھیلانے والوں کے مقاصد کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں ۔ ملکی ترقی میں مسیح برادری سمیت اقلیتوں کی خدمات قابل قدر ہیں امید ہے کہ مستقبل میں… Continue 23reading قوم متحد اور انتشار پھیلانے والوں کے مقاصد کو ناکام بنانے کےلئے پرعزم ہے ، نواز شریف

چارسدہ :گھرکے سر براہ سمیت ایک ہی خاندان کے 10افرادقتل

datetime 5  اپریل‬‮  2015

چارسدہ :گھرکے سر براہ سمیت ایک ہی خاندان کے 10افرادقتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چارسدہ میں قتل کی بھیانک واردات میں10افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا، مبینہ طور پر ایک جنونی شخص نے گھریلو تنازع پر سوئے ہوئے لوگوں پر فائرنگ کی۔ مرنے والوں میں2 بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔چارسدہ کی تحصیل تنگی میں ایک گھر کے اندر مسلح ملزمان نے خون کی… Continue 23reading چارسدہ :گھرکے سر براہ سمیت ایک ہی خاندان کے 10افرادقتل

یمن لڑائی میں وقفے کی قرارداد پر غور کے لیے وقت درکار ہے،اقوامِ متحدہ

datetime 5  اپریل‬‮  2015

یمن لڑائی میں وقفے کی قرارداد پر غور کے لیے وقت درکار ہے،اقوامِ متحدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر دینا قعوارنے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یمن میں جاری لڑائی میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے‘ کی قرارداد پر غور کرنے کے لیے کونسل کے رکن ممالک کو مزید وقت درکار ہے۔ادھر عالمی امدادی ادارے ریڈ کراس نے بھی یمن میں لڑائی… Continue 23reading یمن لڑائی میں وقفے کی قرارداد پر غور کے لیے وقت درکار ہے،اقوامِ متحدہ

پوپ فرانسس کی عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

datetime 5  اپریل‬‮  2015

پوپ فرانسس کی عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کے موقع پر اپنے خطاب میں دنیا بھر میں عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔دعائیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرانسس نے چار روز قبل کینیا کی گریسا یونیورسٹی میں شدت پسندوں کی جانب سے عیسائی… Continue 23reading پوپ فرانسس کی عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

حکومت پہلے اپنا ملک دیکھے پھر دوسروں کی مدد کا فیصلہ کرے، آصف زرداری

datetime 4  اپریل‬‮  2015

حکومت پہلے اپنا ملک دیکھے پھر دوسروں کی مدد کا فیصلہ کرے، آصف زرداری

نوڈیرو (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں خون بہہ رہا ہے لہٰذا حکومت پہلے اپنے ملک کو دیکھے پھر دیگر ملکوں کی مدد کے بارے میں فیصلہ کرے۔ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر نوڈیرو میں جلسے سے… Continue 23reading حکومت پہلے اپنا ملک دیکھے پھر دوسروں کی مدد کا فیصلہ کرے، آصف زرداری