منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پوپ فرانسس کی عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کے موقع پر اپنے خطاب میں دنیا بھر میں عیسیائیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔دعائیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرانسس نے چار روز قبل کینیا کی گریسا یونیورسٹی میں شدت پسندوں کی جانب سے عیسائی طلبا کو ہلاک کرنے کی مخالفت کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بھارت، سمیت مختلف ممالک میں مسیحی برادری کو بربریت کا نشانہ بنایا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے مسیحی پرامن معاشرے کی تقلید کرتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے عیسیائیوں کے لئے خصوصی دعا کرائی اور انکی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…