منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کراچی :کریم آباد میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی کیمپ سے سامان اٹھا کر لے گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2015

کراچی :کریم آباد میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی کیمپ سے سامان اٹھا کر لے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے علاقے کریم آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر پر حملے کے بعد آج نامعلوم افراد کیمپ کا سامان ہی اٹھا کر چلتے بنے۔ ادھر پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے انہوں نے اپنا کوئی کیمپ نہیں ہٹایا۔ عمران… Continue 23reading کراچی :کریم آباد میں نامعلوم افراد پی ٹی آئی کیمپ سے سامان اٹھا کر لے گئے

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

خیبر ایجنسی (نیوزڈیسک)وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

مزید دو سعودی فوجی یمنی بارڈر پر جاں بحق

datetime 4  اپریل‬‮  2015

مزید دو سعودی فوجی یمنی بارڈر پر جاں بحق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے بتایا ہے کہ اب تک تین سعودی فوجی یمن کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ جمعہ کی سہ پہر کو اسیر کے علاقے الہوسن میں بارڈر کے قریب گشت کے دوران یمنی علاقے سے بھاری فائرنگ کی گئی ،سعودی… Continue 23reading مزید دو سعودی فوجی یمنی بارڈر پر جاں بحق

گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں توڑ پھوڑ کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلوبٹ کی سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائرکر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کی جا نب دائرکی گئی اپیل میں موقف اپنایا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ نے بغیر ثبوت اور بغیر گواہوں کے 11سال قید کی سزاسنائی ہے… Continue 23reading گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی

پاکستان کیساتھ مذاکرات کا آئندہ دور جلد نئی دہلی میں ہو گا‘ بھارت کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پاکستان کیساتھ مذاکرات کا آئندہ دور جلد نئی دہلی میں ہو گا‘ بھارت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر سمیت تمام مسائل پر پاکستان کیساتھ بات چیت کیلئے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات کا آئندہ دور عنقریب نئی دہلی میں منعقد ہو گا جب کہ اس حوالے سے تاریخوں کے تعین کے لئے… Continue 23reading پاکستان کیساتھ مذاکرات کا آئندہ دور جلد نئی دہلی میں ہو گا‘ بھارت کا اعلان

کراچی :جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز کا منگھو پیر کے سرکاری ہسپتال پر چھاپہ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

کراچی :جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز کا منگھو پیر کے سرکاری ہسپتال پر چھاپہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں شہری انتظامیہ کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتال میں جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کی اور ہسپتال کی سرچنگ کی۔ منگھو پیر گرم چشمہ کے قریب رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ چھاپہ… Continue 23reading کراچی :جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر رینجرز کا منگھو پیر کے سرکاری ہسپتال پر چھاپہ

زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2015

زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زین رﺅف قتل کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے‘ رپورٹ کے مطابق زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ میڈیا رپورت کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر مملکت کے بنیٹے مصطفےٰ کانجو کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زین رﺅف کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری… Continue 23reading زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

اقتصادی راہداری منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، احسن اقبال

datetime 4  اپریل‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، منصوبے کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والی لابیاں ناکام ہوں گی ،کراچی پاکستانی معیشت کا دل ہے ،کراچی میں قیام امن کیلئے تمام جماعتوں کو اکٹھا کیا ہے ،توانائی بحران کے جن… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، احسن اقبال

صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن مچھ جیل حکام کو موصول

datetime 4  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن مچھ جیل حکام کو موصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صولت مرزا سے تفتیش کے لئے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹی فکیشن مچھ سینٹرل جیل کے حکام کو موصول ہو گیا ہے۔سندھ حکومت نے صولت مرزا سے اس کے وڈیو بیان کی روشنی میں دوبارہ تحقیقات کے لئے 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں پولیس کے علاوہ… Continue 23reading صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن مچھ جیل حکام کو موصول