اسلام آباد(نیوزڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں توڑ پھوڑ کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلوبٹ کی سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائرکر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کی جا نب دائرکی گئی اپیل میں موقف اپنایا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ نے بغیر ثبوت اور بغیر گواہوں کے 11سال قید کی سزاسنائی ہے اور سیاسی دباﺅ پر بلاجواز انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔اس لیے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم دیا جائے اور عدالتی فیصلہ آنے تک رہا کیاجائے۔
گلوبٹ نے سزا کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































