جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنماﺅں کو گورنر ہاﺅس بلا لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنماﺅں کو گورنر ہاﺅس بلا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی جناح گراونڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے بادل چھٹنے لگے ، گورنر ہاو¿س نے تنازع حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، گورنر عشرت العباد نے دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں کو گورنر ہاﺅس بلا لیا۔ ایم کیو ایم اور… Continue 23reading عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنماﺅں کو گورنر ہاﺅس بلا لیا

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 1  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے جناح گراؤنڈ عزیزا باد میں ہنگامے کے خلاف مقدمے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے تھانہ عزیز ا باد میں جناح گراؤنڈ ہنگامے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا جس میں ایم کیوایم قائد الطاف حسین… Continue 23reading ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

datetime 1  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش… Continue 23reading صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

کراچی(نیوز ڈیسک)یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی ائی اے کا دوسرا طیارہ ا ج جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ یمن میں جاری خانہ جنگی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی ائی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ اج 12 بجے کراچی سے جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ طیارہ… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن کی صورتحال ،خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

یمن کی صورتحال ،خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان تمام وسائل فراہم کریگا،پاکستان امن اور اتحاد سے تنازع کے حل کی حمایت کرتا ہے ۔منگل کے روز یمن کی صورت حال پر پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں سعودی… Continue 23reading یمن کی صورتحال ،خواجہ آصف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

الیکشن ٹربیونل کا این اے 128 ، پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم

datetime 31  مارچ‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل کا این اے 128 ، پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم

اسلام آباد( نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 128 اور پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم دیدیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو تحریک انصاف کے کرامت کھوکھر نے موقف اختیار کیا کہ این اے 128 میں بڑے… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کا این اے 128 ، پی پی 160 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم

لاہور ، ینگ ڈاکٹرز کا مال روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر شدید احتجاج

datetime 31  مارچ‬‮  2015

لاہور ، ینگ ڈاکٹرز کا مال روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر شدید احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آگئے ، سروس سٹرکچر پر عمل درآمد ، گریڈ اٹھارہ میں براہ راست بھرتیاں کرنے اور اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں ڈاکٹروں کی نعرے بازی ، آئندہ ہفتے دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading لاہور ، ینگ ڈاکٹرز کا مال روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر شدید احتجاج

بچ جانیوالے محصور پاکستانیوں کی فوری واپسی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بچ جانیوالے محصور پاکستانیوں کی فوری واپسی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی پہلے مرحلے میں واپسی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقی محصور پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے ۔منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading بچ جانیوالے محصور پاکستانیوں کی فوری واپسی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

بینظیر قتل کیس کا جج پانچویں مرتبہ تبدیل، اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بینظیر قتل کیس کا جج پانچویں مرتبہ تبدیل، اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کرنیوالی انسداد دہشتگردی عدالت کا جج پانچویں مرتبہ تبدیل کر دیا گیا جبکہ مقدمے کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل سیکیورٹی خدشات پر پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے ، تفصیلا ت کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعتمنگل کو راولپنڈی کی… Continue 23reading بینظیر قتل کیس کا جج پانچویں مرتبہ تبدیل، اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار