جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی سفارت… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

وفاقی حکومت کا یمن کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

وفاقی حکومت کا یمن کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یمن کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا تاہم حتمی فیصلہ پاکستان کے سرکردہ سیاسی رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے رواں ہفتے فیصلہ سامنے آ سکتا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف… Continue 23reading وفاقی حکومت کا یمن کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

 پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

 پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ ہو گیا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یمن میں محصور پاکستانیوں کی انخلاءمیں مدد کے لئے پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن کے لئے روانہ ہو گیا ہے جو یمن خلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ… Continue 23reading  پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی امداد کے لئے روانہ

چینی صدر 9 اپریل کو پاکستان آئینگے، سیکیورٹی ٹیم نے ابتدائی کلیرنس دیدی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

چینی صدر 9 اپریل کو پاکستان آئینگے، سیکیورٹی ٹیم نے ابتدائی کلیرنس دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں اور تمام شکوک و شبہات ختم ہونے کو ہیں چینی صدر 9 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ۔ سیکیورٹی ٹیم نے ابتدائی کلیرنس دے دی ہے ۔ پروٹوکول ٹیم آئندہ ہفتے پاکستان آئے گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر پاکستان ،… Continue 23reading چینی صدر 9 اپریل کو پاکستان آئینگے، سیکیورٹی ٹیم نے ابتدائی کلیرنس دیدی

مستونگ، ایف سی کاسرچ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی حالت میں گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2015

مستونگ، ایف سی کاسرچ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مستونگ کے علاقے گرداب میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 6 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز مستونگ کوئٹہ کے علاقے گرداب میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران… Continue 23reading مستونگ، ایف سی کاسرچ آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک ، 6 زخمی حالت میں گرفتار

آزاد کشمیر:ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی، پی پی کا مقابلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

آزاد کشمیر:ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی، پی پی کا مقابلہ

میر پور (نیوزڈیسک)پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر میرپور کے حلقہ ایل اے۔3 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ 68ہزار 8سو 15ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس منیر چوہدری کے مطابق پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ووٹنگ کے لیے 115پولنگ اسٹیشن اور 195پولنگ بوتھ قائم… Continue 23reading آزاد کشمیر:ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی، پی پی کا مقابلہ

یمن میں محصور600 پاکستانی الحدیدہ پہنچ گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور600 پاکستانی الحدیدہ پہنچ گئے

صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی قانونی حکومت کی مدد کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک کے حوثی باغیوں کے خلاف شروع کئے جانے والے آپریشن کے بعد یمنی دارلحکومت صنعا میں محصور 600 پاکستانیوں پرمشتمل ایک قافلہ الحدیدہ شہر پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق الحدیدہ پہنچنے والے پاکستانیوں… Continue 23reading یمن میں محصور600 پاکستانی الحدیدہ پہنچ گئے

گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل

datetime 29  مارچ‬‮  2015

گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب کی رواں ہفتے تعیناتی کا قوی امکان ہے ۔ اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ۔ عدالتی احکامات کے مطابق حکومت پنجاب 31 مارچ تک گورنر پنجاب کی تعیناتی کی پابندی ہے چودھری سعود مجید ، جعفر اقبال ، تہمینہ دولتانہ ، ذکیہ شاہنواز اور عطاالحق قاسمی… Continue 23reading گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے آج بحریہ کا جہاز روانہ ہوگا جب کہ دوسرا جہاز منگل کو روانہ ہوگا تاہم پاکستانی جہازکو یمن میں محفوظ راستہ دینےکیلیےسعودی عرب سےرابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کا جہاز آج روانہ ہوگا، سیکرٹری خارجہ