برطانیہ سے سکار ٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم آئندہ دوروز میں پاکستان آئے گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پھانسی کے منتظر مجرم صولت مرزا کا عمران فاروق قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرنے کے لئے برطانیہ سے سکار ٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم خاتون آفیسر کی سربراہی میں دو روز کے بعد پاکستان آئے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ کے معتبر ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا… Continue 23reading برطانیہ سے سکار ٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم آئندہ دوروز میں پاکستان آئے گی







































